کیا مجھے فحفل میں فہرست بنا نے کے لیے رکھا ہے کیا آپ نے مجھےتبسم اور کون کون کم کم آ رہا ہے، ذرا ان کی فہرست تو بناؤ۔
اچھا تو اب بنا نے لگا تو رہے ہیںپہلے کون سی بنائی ہیں جو یہ پوچھ رہی ہو؟
میں اُن لوگوں کو دیکھوں گی تو بنا کر دوں گی نا بھائیتو تم نے کون سا کوئی بنا کر دے دی ہے۔
وعلیکم اسلام
ہاں آپی آپ بہت کم آرہی ہیں ایسا کیوں ہو رہا ہے
و علیکم السلام
تو آپ کم کم نہ آیا کریں ناں۔
پا نی تو نہیں بھائی پر آگے ضرور بڑا رہی ہوںہی ہی ی ۔۔۔ میں بھی نہیں آرہا ہاہہا ۔۔۔
تبسم بٹیا آپ یہاں پرانی لڑی کو پانی دے رہی ہیں ؟؟
میں کیسے معلام کر سکتی ہوں آپ پتا کرئیں نامعلوم کرو کہ کیوں نہیں آ رہے ہیں؟