جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

S. H. Naqvi

محفلین
وہی جو مغل سلطنت کے ساتھ ہوا ہے۔ ویسے میں بھی کم کم ہی آتا ہوں اور وجہ ڈبل جاب ہے، نہیں بلکہ ٹرپل۔۔۔۔۔! تیسری گھر جا کے بیگم کی۔۔۔۔۔۔۔!:atwitsend:
 
شمشاد

لائبریرین
جنجال :confused:
بہت سے لوگ تو اس "جنجال" کو ترستے ہیں اور میری تو جان ہی انہی "جنجال" میں ہے۔
 
S. H. Naqvi

محفلین
ہے تو میری بھی مگر میرا فلسفہ کچھ الگ ہے:D کیوں کہ ہوتا تو جنجال ہی ہے مگر بڑا پیارا جنجال ہوتا ہے۔ فی الحال تو گھر کے پندرہ عدد بھتیجے ہی اس جنجال کی خلا کو پر کرتے ہیں:)
 
ساجدتاج

محفلین
ہم کم تو نہیں آتے بس پوسٹ کم کرتے ہیں۔ چلیں اس تھریڈ کو آباد رکھنے کے لیے کم کم آ جایا کریں گے
 
ساجدتاج

محفلین
نہیں جناب ایسی کوئی بات نہیں ہے ۔ ایسے ہی کہہ رہا تھا ہماری رپورٹ بھی تیار کر لیں کون سی عمر قید ہو جانی ہے:LOL:
 
AHsadiqi

محفلین
السلام علیکم ہم ادھر سے گذر رہے تھے سو دیکھا یہاں تو اپنا ذکر ہو رہا ہے کیوں کہ ہم بھی انہی میں شامل ہیں یعنی ہیں تو پرانے لیکن آتے کم ہیں یا آتے ہیں تو بات کسی سے نہیں کرتےبس بہت کچھ پڑھتے ہیں لیکن کس کس کو جواب دیں اسلیے خاموشی سے چلے جاتے ہیں
:battingeyelashes:
 
تبسم

آپ کا دل جس جس کو جواب دے نے کا کرے دے دیں
 
شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم ہم ادھر سے گذر رہے تھے سو دیکھا یہاں تو اپنا ذکر ہو رہا ہے کیوں کہ ہم بھی انہی میں شامل ہیں یعنی ہیں تو پرانے لیکن آتے کم ہیں یا آتے ہیں تو بات کسی سے نہیں کرتےبس بہت کچھ پڑھتے ہیں لیکن کس کس کو جواب دیں اسلیے خاموشی سے چلے جاتے ہیں:battingeyelashes:

یہ تو ناانصافی ہے۔ جب آتے ہیں اور پڑھتے بھی ہیں تو کسی سے بات کیوں نہیں کرتے۔

تبسم ان کو سمجھاؤ کہ سب سے نہیں تو چند ایک سے تو بات کیا کریں۔
 
تبسم

محفلین
یہ تو ناانصافی ہے۔ جب آتے ہیں اور پڑھتے بھی ہیں تو کسی سے بات کیوں نہیں کرتے۔

تبسم ان کو سمجھاؤ کہ سب سے نہیں تو چند ایک سے تو بات کیا کریں۔
اب میں کیا کہے سکتی ہوں ان کو بات کر نی ہو گی تو کرئیں گے نہیں تو پڑھ کر چلے جا ئیں گے اب ہم کیا کر سکتے ہیں ان کے ساتھ زبر دستی تو نہیں کر سکتے ہیں نا بات کر نے کے لیے
 
Top