فرذوق احمد
محفلین
السلام و علیکم
فہیم بھائی کیسے ہیں آپ ؟؟؟ میں آجکل جوب میں مصروف ہوتا ہوں۔۔
ایک پروڈکشن کمپنی میں پوسٹ پروڈکشن مینیجر کی حثیت سے جوب کر رہا ہوں ،،،
اور رہی بات شادی کی تو وہ انشاءاللہ ہونے والی ہے تاریخ پکی ہو گئی ہے اب تو بس تیاریاں چل رہی ہے ہیں ،،،باقی آپ سنائیں کیسے ہیں ۔۔ ؟
اور شمشاد بھائی اسلام و علیکم بہت خوشی ہوئی آپ سے مل کے اتنے عرصے بعد ،،، شمشاد بھائی امی میری وفات پا گئی ہیں،، 7 ماہ ہوگئے ہیں ،
اور باقی کام شام چل رہا ہے آپ کیسے ہیں،، اور گھر میں سب خیریت ہے ِ