جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

تبسم

محفلین
ہاں ہو تی ہوں بہت کم ہی ہو تی ہوں پر جب ہو تی ہوں تو کچھ بھی نہیں سُنتی ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی لائبریری کے لیے کچھ کتابیں دے دی جائیں پھر تو تمہارا اکثر آنا جانا رہے گا۔
 

مقدس

لائبریرین
ارے بھیا زیادہ نہ آنے کی وجہ بھی آجکل لائبریری بھی ہے ناں
اسی کے کاموں میں بزی ہوتی ہوں جب گھر کے کاموں سے فارغ ہوں تو
 

شمشاد

لائبریرین
اردو محفل سے اچھی اور کون سی جگہ اچھی ہو گی جہاں بہت باتیں کی جا سکیں۔
 

فرذوق احمد

محفلین
السلام و علیکم
سب کو فرذوق کا سلام ،،، کیسے ہیں سب لوگ ؟
شمشاد بھائی خاص طور پر آپ بتائیں کیسے ہیں آپ ،،
میں آج بہت ہی لمبے عرصے بعد نیٹ پر آیا ہوں ،تو سوچا سب سے پہلے محفل کا چکر لگا لیا جائے ،،،،
 

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام
کیسے ہیں فرذوق بھائی :)
اور کہاں گم ہیں آج کل

کہیں آپ بھی تو شادی شدگان میں شامل نہیں ہوچلے :)
 

شمشاد

لائبریرین
السلام و علیکم
سب کو فرذوق کا سلام ،،، کیسے ہیں سب لوگ ؟
شمشاد بھائی خاص طور پر آپ بتائیں کیسے ہیں آپ ،،
میں آج بہت ہی لمبے عرصے بعد نیٹ پر آیا ہوں ،تو سوچا سب سے پہلے محفل کا چکر لگا لیا جائے ،،،،

و علیکم السلام

کہاں ہو بھئی اور کیسے ہو؟ تمہاری ماما کیسی ہیں؟
آجکل کیا ہو رہا ہے؟
 
Top