جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

سارہ خان

محفلین
آجکل تو بہت سارے لوگ کم کم آ رہے ہیں ۔۔ ماورا ۔۔ باجو ۔۔تعبیر ۔۔ کچھ بور بور سی ہو گئی ہے محفل ۔۔ :(
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لیں ہم کم آنے والوں کو فعال کرنا چاہ رہے ہیں اور راجہ صاحب کم آنے والوں میں شامل ہونا چاہ رہے ہیں۔
 

سارہ خان

محفلین
کالجز میں تو رمضان کے بعد سنا تھا ایڈمیشنز ہونگے ۔۔؟ کسی پرائیویٹ کالج میں ہو آپ ؟۔۔ یہ میٹرک اور انٹر کے دن تو بس پڑھائی پڑھائی میں ہی گزرتے ہیں ۔۔:)
 

زونی

محفلین

السلام علیکم حاضرین !


میں تو کم کم ہی کم آتی ہوں پھر بھی یہاں حاضری لگوا دیتی ہوں:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
یہ زونی آنٹی یہاں کیا کر رہی ہیں؟ آپ کو اس دھاگے کا راستہ کس نے دکھا دیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ سراسر بے ایمانی ہے۔ ہم آپ کو ادھر ڈھونڈتے ہیں اور آپ ادھر چھپ کر بیٹھ جاتی ہیں۔
 

زونی

محفلین
یہ سراسر بے ایمانی ہے۔ ہم آپ کو ادھر ڈھونڈتے ہیں اور آپ ادھر چھپ کر بیٹھ جاتی ہیں۔





شمشاد بھائی میں کہاں چھپتی ہوں ، جب بھی ادھر کا رخ کرتی ہوں ، گھر میں کوئی نہ کوئی کام نکل آتا ھے ، یوں سمجھیں ظالم سماج آ جاتا ھے میرے اور محفل کے بیچ:(:(
 

شمشاد

لائبریرین
ظالم سماج کو سلطان راہی کے جانشین کے حوالے کر دیں یا پھر رومانی ناولوں کے جتنے لکھنے والے ہیں ان کے حوالے کر دیں۔ بس پھر نہ ظالم رہے گا اور نہ ہی سماج۔
 
Top