زونی
محفلین
ظالم سماج کو سلطان راہی کے جانشین کے حوالے کر دیں یا پھر رومانی ناولوں کے جتنے لکھنے والے ہیں ان کے حوالے کر دیں۔ بس پھر نہ ظالم رہے گا اور نہ ہی سماج۔
سلطان راہی کے جانشین میں کون کون آتا ھے شمشاد بھائی
ظالم سماج کو سلطان راہی کے جانشین کے حوالے کر دیں یا پھر رومانی ناولوں کے جتنے لکھنے والے ہیں ان کے حوالے کر دیں۔ بس پھر نہ ظالم رہے گا اور نہ ہی سماج۔
چاند بابو آپ کم کم نہیں، آپ نے تو بہت ہی کم آنا شروع کر دیا ہے۔
پنجابی فلموں کے ہیرو جو ایک گنڈاسے سے بندوقوں اور توپوں کا رُخ موڑ دیتے ہیں۔ اکیلے ہی پوری فوج سے لڑ جاتے ہیں۔
یہ صحیح معنوں میں علامہ کے ایک مصرعے کی تشریح پیش کر رہے ہیں "
مصرعہ : تیغ کیا چیز ہے ہم توپ سے بھی لڑ جاتے ہیں
آپ کو اس دھاگے کی ہیڈ ماسٹرنی بنا دیتے ہیں۔ میرا مطلب ہے ہیڈ مسٹریس۔ ذرا حساب کتاب رکھیں کہ یہاں کون کون آتا ہے۔
آتی تو ہیں لیکن آپ بھی کم کم ہی آتی ہیں۔
زونی آپ کو دوسروں کے ساتھ ساتھ اپنے آنے کا بھی حساب خود سے ہی رکھنا ہے۔