جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

فرذوق احمد

محفلین
شمشاد بھائی کیا کِیا جائے ۔ وقت وقت وقت کی بہت کمی ہے ۔۔ کام بہت زیادہ ہے ۔
پھر بھی وقت نکال کر آ جاتا ہوں جیسا کہ آج ایک سے آیا ہوں میری نئی دیکھیں ؟
 
مجھے تو بس کچھ کام کی مصروفیات نے اجازت ہی نہیں دی کہ میں کچھ وقت نکال سکوں، امید ہے کہ اگلے دو تین ماہ بعد کام کی کچھ بہتر حالت ہوجائے گی،!!!!
شکریہ،!!!!!
 

خوشی

محفلین
میں پہلے اس محفل میں بہت کم آتی تھی کبھی ہفتے بعد کبھی مہینے گزر جاتے تھے، اور مجھے یاد ہی نہیں رہتا تھا کہ کس دھاگے میں کیا لکھا تھا سوائے اپنے تعارف کے دھاگے کے ہارون بھائی کی طرح:) بس اسی میں کچھ لکھ کے چلی جاتی تھی پھررررررررررررررر اب آتی جاتی رھتی ہوں تو سارے پیغامات پہ نظر رہتی ھے ،
مگر
آتی اب بھی کم کم ہی ہوں:)
 

خوشی

محفلین
مجھے تو لگتا ہے کمپیوٹر ہی بنجرے میں لے کر جانا پڑے گا ورنہ نہیں آ سکوں گا (اقتباس)


کپیوٹر پنجرے میں لے جانے سے پہلے 2 اینٹیں مزید لگا لیجئے گا
 

یونس عارف

محفلین
السلام علیکم
میں بھی وقت کی کمی کے باعث کم آنے والوں میں سے ہوں مگر اردو اور اردووالوں سے محبت مجھے کھینچ کر لاتی ہے
 
Top