نہیںیعنی دو ملاقاتیں سر انجام پائیں۔ زبردست!! چلیے آپ چار لائنیں تو لکھیے۔ باقی کی کسر ہم دھاگے میں سوالات کر کر کے پوری کرا لیں گے۔ اور اسی دھاگے میں جناب قیصرانی اور ابن سعید کے تاثرات بھی شامل ہو جائیں تو خوب رہے۔
کہیں یہ روداد تو نہیں تھی؟؟
سچ تو یہ ہے اس بار ملاقات بہت اچھی تھی دل کھول کر باتیں کیں اور سعود بھائی نے سنیں بھی قیصرانی غریب کے بال خاموش تماشائی بنے رہے ۔ آپ سب وہاں نہ ہو کر بھی گفتگو کا حصہ رہے۔