یاسر شاہ
محفلین
دونوں پسنداچھائی تو ڈھونڈے سے بھی نہیں ملتی
ویسے غیر مستقل مزاجی۔😢
آپ جلوت پسند ہیں یا خلوت پسند؟
تر دامنی پہ شیخ ہماری نہ جائیو
دامن نچوڑ دیں تو فرشتے وضو کریں
کیا مطلب ہے شعر کا؟
دونوں پسنداچھائی تو ڈھونڈے سے بھی نہیں ملتی
ویسے غیر مستقل مزاجی۔😢
آپ جلوت پسند ہیں یا خلوت پسند؟
اے شیخ! ہم وہ صدقِ دل اور خلوصِ نیت سے کسی کے لیے روئے ہیں اور مستقل روتے رہنے سے ہمارے دامن نے وہ آنسو جذب کر لیے کہ دامن نچوڑ دیں تو فرشتے وضو کریں گے۔ یعنی اس خلوصِ نیت، صدق دل اور مستقل مزاجی جو کہ تینوں فرشتوں کا خاصہ ہے وہ بھی میرے لیول تک نہ پہنچ پائیں۔تر دامنی پہ شیخ ہماری نہ جائیو
دامن نچوڑ دیں تو فرشتے وضو کریں
کیا مطلب ہے شعر کا؟
اس میں اصرار ہے جنابِ شاعر کا کہ گو کہ میرا دامن گناہوں سے آلودہ ہے پھر بھی پاک ہے !!مفہوم کہ ریاکاری سے پیدا ہونے والا تقویٰ سے جو آلودگی پیدا ہوتی ہے وہ زیادہ نقصان کا باعث ہے۔دامن کا ذکر طنزیہ ہے ۔ظاہری سے زیادہ باطنی پر توجہ ضروری ہے ۔مگر باطن کی خوبصورتی زیادہ اہمیت رکھتی ہے ۔اُس باطن کی پردہ پوشی ضروری ہے جو پاک و طاہر نہ ہو۔ اس سے وہ آلودگی بہتر ہے جس کے متعلق کہا گیا ہے ۔۔۔بھانجے ہمیں اردو اسلامیات دونوں میں امتیازی نمبر ملے تھے میٹرک میں ۔۔اب نالائق ہوگئے تو کوئی افسوس نہیں اور پہلے کوئی گوگل شُگل نہیں تھا کتا بیں پڑھنا پڑتیں تھیں 😊سیما علی خالہ آپ کوشش کریں
بھیا یہ خوب کیا سگریٹدراصل سب کو سگریٹ نوشی کرتا دیکھتا تھا۔ سگریٹ نوشی بہرحال ایک سٹائل تو ہے جو لوگوں کو اپنی طرف راغب کرتا ہے۔ اسی لیے میں نے سوچا آج میں بھی کر لوں۔۔۔۔
بہت زیادہ پسند ہے بلکہ ٹینشن کم کرنے کا سب بڑا ٹوٹکہ ہے ۔۔سمندر کے کنارے ٹہلنا پر ہمارے یہاں لوگ شیشیے کی بوتلیں پھینک دیتے ہیں ۔۔تو آپکا پاؤں زخمی ہونا مشکل میں اضافہ کردیتا ہے 😢زیادہ سے زیادہ تین گھنٹے ۔۔۔
سمندر کے کنارے ٹہلنا پسند ہے؟
جی ہاں، الحمدللہآپ کو اپنا نام پسند ہے؟
جی الحمد للہ۔۔۔جی ہاں، الحمدللہ
کیا آپ اپنی زندگی سے مطمئن ہیں؟
گوشت کو خاص کر بکرے کا بہت عرصہ ہوا نہیں کھایاجی الحمد للہ۔۔۔ کھانے میں گوشت کو اولیت دیتے ہیں یا سبزیوں کو؟
اگلا سوال بھی کیا کیجئیے خان بھائی۔گوشت کو خاص کر بکرے کا بہت عرصہ ہوا نہیں کھایا
جی لکھتے ہیں۔۔۔اگلا سوال بھی کیا کیجئیے خان بھائی۔
ڈائری لکھتے ہیں؟
زندگی ایک اسٹیج ہے اور ہم سب اداکار ہی تو ہیں اپنا اپنا کردار نبھاتے ہوئے۔جی لکھتے ہیں۔۔۔
کیا نے کبھی ایکٹنگ کی کوشش کی ؟؟؟؟؟؟
ایکٹر ضرور ہیں لیکن کامیاب نہیں۔ کیونکہ بیگمات کے سامنے کی جانے والی ایکٹنگ پکڑی جاتی ہے۔زندگی ایک اسٹیج ہے اور ہم سب اداکار ہی تو ہیں اپنا اپنا کردار نبھاتے ہوئے۔
اگر ڈراموں والی ایکٹنگ کا پوچھ رہی ہیں تو اکثر کرنی پڑتی ہے گھر والوں کے ساتھ۔
آپ ایک کامیاب ایکٹر ہئں؟
ہمارا زیادہ وقت دوسروں کے لئے کام کرنے میں گزرتا ہے اور اسی میں دل لگتا ہے ۔ایکٹر ضرور ہیں لیکن کامیاب نہیں۔ کیونکہ بیگمات کے سامنے کی جانے والی ایکٹنگ پکڑی جاتی ہے۔
آپ کو اپنے وقت کو زیادہ سے زیادہ کس کام میں گز ارنا چاہتی /چاہتے ہیں؟ یا یوں کہہ لیجیے کس کام میں آپ کا جی لگتا ہے؟
یقیناً چیمہ صاحب کا جواب پوری "شوہر برادری" کی طرف سے ہے۔ہمارا زیادہ وقت دوسروں کے لئے کام کرنے میں گزرتا ہے اور اسی میں دل لگتا ہے ۔
کیا آپ کسی کو آسانی سے ادھار دے دیتے ہئں؟
آپ نے بیگمات ہی لکھنا تھا نا یا بیگم عبدالصمدچیمہ
جی بہت آسانی سے اُدھار دے دیتا ہوں۔ بہت تلخ تجربات ہیں اس حوالے سے کیونکہ جس سے بھی واپس لیے تعلق ختم ہوگیا۔ لیکن اب بھی کوئی مانگے اُسی وقت دے دیتا ہوں۔ہمارا زیادہ وقت دوسروں کے لئے کام کرنے میں گزرتا ہے اور اسی میں دل لگتا ہے ۔
کیا آپ کسی کو آسانی سے ادھار دے دیتے ہئں؟
آپ نے بیگمات ہی لکھنا تھا نا یا بیگم عبدالصمدچیمہ
جی جی رؤف بھائی۔ کیونکہ ہم سب ایک ہی قسم کے مظلوم ہیں۔یقیناً چیمہ صاحب کا جواب پوری "شوہر برادری" کی طرف سے ہے۔
اتنی جلدی مظلوم بن گئے بھیا😎جی جی رؤف بھائی۔ کیونکہ ہم سب ایک ہی قسم کے مظلوم ہیں۔
بس فرق یہ ہے کہ اداکاری نیچرل ہے ۔۔۔ایکٹر ضرور ہیں لیکن کامیاب نہیں۔ کیونکہ بیگمات کے سامنے کی جانے والی ایکٹنگ پکڑی جاتی ہے۔
آپ اپنے وقت کو زیادہ سے زیادہ کس کام میں گز ارنا چاہتی /چاہتے ہیں؟ یا یوں کہہ لیجیے کس کام میں آپ کا جی لگتا ہے؟
زندگی کا کوئی بھی حصہ قابل فراموش نہیں۔ کسی نہ کسی صورت میں ذہن پر چھایا ہی رہتا ہے۔ کچھ مثبت صورت میں اور کچھ تلخی لیے، عجیب سی کھچڑی پکتی رہتی ہے اس لئے کچھ سمجھ نہیں آ رہا کہ کس واقع کا ذکر کریں۔بس فرق یہ ہے کہ اداکاری نیچرل ہے ۔۔۔
ہمارا کوشش ہوتی ہے کہ کسی کے کام آئیں اور وہ بھی ہماری ذات سے کسی کو راحت ملے ۔۔
زند گی کا کوئی ناقابلِ فراموش واقعہ ؟؟؟؟؟