جھیل سی گہری آنکھیں۔

ماوراء

محفلین
فرخ نے کہا:
ماوراء نے کہا:
اب دیکھا۔۔میں نے مذاق نہیں سمجھا تھا۔۔۔ :wink:
ہائے ۔اس طرح اگر میں توبہ کرنے لگی تو۔۔۔میرے تو بہت جلد گناہ ختم ہو جائیں گے۔۔۔ :wink:

اسے کہتے ہیں ایک تیر سے دو شکار :lol:
ہم دونوں بخشے جائیں گے اسطرح۔۔۔۔ :!: :!: :!:
اللہ کرے بخشے ہی جائیں۔۔کہیں۔۔الٹی ہی نا کھانی پڑ جائیں۔۔۔ :wink:
 
فرخ

کیوں۔۔:?: :?: :?: اللہ نہ کرے بھئی
شبھ شبھ بولا کرو :) :!: :!: :!:
 
شبھ شبھ کیسے بولوں۔۔۔آج کل میرے ستارے گردش میں ہیں نا۔۔۔ :( :wink:
 
علمِ نجوم کی اسلام میں کوئی گنجائش نہیں۔ ان چکروں میں پڑنے سے بہتر ہے، بندہ نماز، اور توبہ استغفار سے کام لے۔۔۔
 
اچھا۔۔۔میں تو ابھی اپنا ہاروسکوپ ہی دیکھ رہی تھی۔۔۔ :(
ویسے آپ کو پتہ ہے۔۔میں خود نجومی ہوں۔۔۔ :p اب کیا کروں۔۔۔ :?
ویسے اللہ کے فضل سے میں نماز بھی پڑھ لیتی ہوں۔۔ :wink:
 
نماز والی بات تو بہت اچھی ہے لیکن، یہ نجومیوں والا معاملہ بہت خطرناک ہے۔ میرا مشورہ یہی ہے کہ اس چکر سے باہر نکل کر اللہ تعالٰی سے مغفرت مانگیں اور آئیندہ اس طرف مت آئیں۔ احادیث میں علمِ نجوم کو جادو کی ایک قسم بھی قرار دیا گیا ہے اور جادو حرام ہے۔
غیب کا علم صرف اور صرف اللہ جل شانہ کے پاس ھی ہے۔ باقی سب کھیل تماشہ ہے۔
اللہ ہم سب کے گناہوں کی مغفرت فرمائے۔ آمین۔ ثم آمین
 
ماوراء

محفلین
آمین!!
اف ۔۔آپ نے تو پورا لیکچر دے دیا۔۔۔ :( تو میں کون سا اس کو as a پروفیشنل کرتی ہوں،۔۔۔تھوڑا سا شوق ہے۔۔۔بس اپنا ہاتھ دیکھ لیتی ہوں۔۔۔
تو کیا اب میں آپ کی بات مان لوں۔۔۔ :?
 
ماوراء

محفلین
ویسے میں دوسروں کا بھی دیکھ لیتی ہوں۔۔۔لیکن سب کا نہیں۔۔۔جس کا میرا دل کرتا ہے۔۔۔صرف اسی کا۔۔۔ :p :wink:
 
فرخ

محفلین
ماوراء نے کہا:
آمین!!
اف ۔۔آپ نے تو پورا لیکچر دے دیا۔۔۔ :( تو میں کون سا اس کو as a پروفیشنل کرتی ہوں،۔۔۔تھوڑا سا شوق ہے۔۔۔بس اپنا ہاتھ دیکھ لیتی ہوں۔۔۔
تو کیا اب میں آپ کی بات مان لوں۔۔۔ :?

بھئی ہے تو آپ کا ذاتی معاملہ،لیکن میں صرف ایک مخلص دوست کی حیثیت سے آپ کو آگاہ کر رہا ہوں۔
جب ایک چیز ہو ہی بری، تو پھر چاہے پروفیشنل ہو یا نہ ہو، بات ایک ہی ہے۔ میں بھی کبھی ان چیزوں میں پڑا تھا لیکن، جب سے علمِ نجوم کے متعلق احادیث پڑھی ہیں، اب پلٹ کر اس علم کی طرف دیکھنے کی ھمت بھی نہی کرتا۔ جب، اللہ اور اسکے رسول صل علیہ وسلمّ اور انکی تعلیمات پر پکاّ ایمان کر لیا،تو پھر ان چیزوں کی گنجائش کوئی نہیں ہوتی۔
ویسے بھی، اگر آپ نے کچھ پتا چلا بھی لیا کہ کس وقت کیا ہو سکتا ہے، تو آپ کا کیا خیال ہے، آپ اسکو بدل سکتی ہیں جو اللہ نے کرنا ہے؟ میرا خیال ہے نہیں۔ ھاں، ایک بات ہے جو مجھے اچھی طرح پتا ہے:
“دعا تقدیر کو بدل سکتی ہے“ کیونکہ یہ حدیث میں ہے۔

ماوراء، امید ہے آپ میری اس بحث کا برا نہیں مانیں گی۔ یہ ایمان کا حصہ ہے کہ اگر کو ئی غلط کام یا بات دیکھو، تو اسے روکنے کے لیئے، ہاتھ، زبان کا استعمال کرو، یا کم از کم خود تو برا سمجھو، مگر یہ ایمان کا نیچھے والی stage ھے۔
اور میں کم از کم اپنے دوستوں کے بارے میں touchy ہوں۔ :
:roll:
 
ماوراء

محفلین
میں نے آپ کی بات کا بہت برا منایا ہے۔۔۔ :(

ایک آپ دوست کہہ رہے ہیں۔۔۔اور دوسرا کہتے ہیں کہ برا نہیں منایا ہو گا-۔۔۔۔ :?
میں نے بالکل بھی برا نہیں منایا۔۔جو بات درست ہے۔۔۔اس کا میں نے کبھی بھی برا نہیں مانتی۔۔۔
خیر تھینکس۔۔۔کہ آپ نے اتنی تفصیل سے مجھے بتایا۔۔۔میں کوشش کروں گی۔۔۔کہ آئیندہ ایسے کاموں سے باز رہوں،،۔۔۔۔ :)
 
Thanks a lot
شکر ہے۔ آپکے پہلے جملے نے تو مجھے ڈرا ہی دیا :oops:
یہ تو بہت اچھی بات ہے کہ آپ درست بات کا برا نہیں مانتیں۔ امید ہے کہ آپ بھی مجھے اور اپنے باقی دوستوں کہ ایسے ھی Guide کریں گی۔۔۔۔۔ یہ اصل میں دوستی کا حق ہوتا ہے نا۔۔۔۔۔ :wink:
 
ماشاءللہ خوب محفل جمی ہوئی ہے یہاں کل سے میں بھی آتا ہوں وقت پر ، آج تو میں نے سب کچھ مس کر دیا۔
 
ماوراء

محفلین
فرخ نے کہا:
ماوراء نے کہا:
میں نے آپ کی بات کا بہت برا منایا ہے۔۔۔ :(

ایک آپ دوست کہہ رہے ہیں۔۔۔اور دوسرا کہتے ہیں کہ برا نہیں منایا ہو گا-۔۔۔۔ :?
میں نے بالکل بھی برا نہیں منایا۔۔جو بات درست ہے۔۔۔اس کا میں نے کبھی بھی برا نہیں مانتی۔۔۔
خیر تھینکس۔۔۔کہ آپ نے اتنی تفصیل سے مجھے بتایا۔۔۔میں کوشش کروں گی۔۔۔کہ آئیندہ ایسے کاموں سے باز رہوں،،۔۔۔۔ :)

Thanks a lot
شکر ہے۔ آپکے پہلے جملے نے تو مجھے ڈرا ہی دیا :oops:
یہ تو بہت اچھی بات ہے کہ آپ درست بات کا برا نہیں مانتیں۔ امید ہے کہ آپ بھی مجھے اور اپنے باقی دوستوں کہ ایسے ھی Guide کریں گی۔۔۔۔۔ یہ اصل میں دوستی کا حق ہوتا ہے نا۔۔۔۔۔ :wink:
ہہممم۔۔یہاں تو دوستی نے طوالت اختیار کر لی۔۔۔ :roll: :wink:

جی بالکل آپ نے صیحح کہا۔۔کہ یہ دوستی کا حق ہوتا ہے۔۔لیکن آج کل اتنے اچھے دوست کم ہی ملتے ہیں۔۔ :(
الٹا لینے کے دینے والی بات ہو جاتی ہے۔۔اکثر۔۔ :(
 
ماوراء

محفلین
فرخ نے کہا:
فریب نے کہا:
بہت خوب یعنی ابھی بھی کوشش کریں گی

شکر کریں ، ماوراء نے نیت تو کی :) ۔ اللہ عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین، ثم آمین

آمین!
اس محفل پر مجھے دعائیں بہت ملتی ہیں۔۔شاید ان دعاؤں کے سہارے ہی میں ٹھیک ہو جاؤں۔۔۔
:p
 
Top