ماوراء
محفلین
اللہ کرے بخشے ہی جائیں۔۔کہیں۔۔الٹی ہی نا کھانی پڑ جائیں۔۔۔فرخ نے کہا:ماوراء نے کہا:اب دیکھا۔۔میں نے مذاق نہیں سمجھا تھا۔۔۔
ہائے ۔اس طرح اگر میں توبہ کرنے لگی تو۔۔۔میرے تو بہت جلد گناہ ختم ہو جائیں گے۔۔۔
اسے کہتے ہیں ایک تیر سے دو شکار
ہم دونوں بخشے جائیں گے اسطرح۔۔۔۔