محب علوی نے کہا:فکر نہ کرو تم میرے دوست کے ابو ڈاکٹر ہیں اگر صرف دعاؤں کے سہارے ٹھیک نہ ہوئی تو میں دوا لے دوں مفت اور وہ بھی ہومیوپیتھک جس کا کوئی سایئڈ ایفیکٹ بھی نہیں
محب علوی نے کہا:ماشاءللہ خوب محفل جمی ہوئی ہے یہاں کل سے میں بھی آتا ہوں وقت پر ، آج تو میں نے سب کچھ مس کر دیا۔