جھیل سی گہری آنکھیں۔

فکر نہ کرو تم میرے دوست کے ابو ڈاکٹر ہیں اگر صرف دعاؤں کے سہارے ٹھیک نہ ہوئی تو میں دوا لے دوں مفت اور وہ بھی ہومیوپیتھک جس کا کوئی سایئڈ ایفیکٹ بھی نہیں :wink:
 

ماوراء

محفلین
aww۔۔اللہ نہ کرے میں بیمار ہوں۔۔۔ :wink:
اور خدانخواستہ میں بیمار ہو بھی گئی نا۔۔تو میرے ابو جی ڈاکٹر ہیں۔۔۔ :wink: lol
 

نبیل

تکنیکی معاون
محب علوی نے کہا:
فکر نہ کرو تم میرے دوست کے ابو ڈاکٹر ہیں اگر صرف دعاؤں کے سہارے ٹھیک نہ ہوئی تو میں دوا لے دوں مفت اور وہ بھی ہومیوپیتھک جس کا کوئی سایئڈ ایفیکٹ بھی نہیں :wink:

یہ تو اب ڈاکٹر افتخار راجہ سے پوچھنا پڑے گا کہ کیا واقعی ہومیو پیتھک دوائیوں کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہوتا۔
 
میں نے کب کہا کہ خدانخواستہ تم بیمار ہو میں تو دعا کے بعد دوا کی بات کرہا تھا۔ ابو ڈاکٹر ہیں تو چلو پھر ہماری دوا ہی آ جایا کرے گی :lol:
 

ماوراء

محفلین
lol۔۔نو۔۔میرے لیے دعا ہی کافی ہے۔۔اللہ نہ ہی کرے مجھے دوا کی ضرورت پڑے۔۔اور ویسے بھی دوائی میں رسک ہی ہے۔۔۔ :wink:
میں مذاق کر رہی تھی۔۔۔میرے ابوکا “ نیم حکیم خطرہ جان “ والا حساب ہے۔۔۔لیکن پھر بھی اپنے آپ کو ڈاکڑ کبھی نہ کبھی ضرور کہہ جاتے ہیں۔۔ :wink: :lol:
 
ایک تو تم کسی کروٹ بیٹھتی نہیں ہو۔

چلو دعائیں تو تمہارے لیے ہوتی ہی رہتی ہیں
باقی ممران کی طرف سے :wink: :lol:

میرے لئے بھی دعا کردینا میں خیر سے اگلے ماہ پاکستان جا رہا ہوں، ہائے کتنا مزا آئے گا :lol: سوچ کر ہی اتنا مزا آتا ہے جا کر کتنا آئے گا
 

ماوراء

محفلین
O REALLY ۔۔۔
مجھے یقین ہے کہ آپ مجھ سے زیادہ خوش نہیں ہوں گے۔۔میں بھی مئی میں پاکستان جا رہی ہوں۔۔5 سال کے بعد۔۔ :( :) میں تو انگلیوں پر گن گن کر دن گزار رہی ہوں۔۔۔

خیر آپ کو بھی پاکستان جانے کی مبارک ہو۔۔۔کتنے عرصے کے بعد جا رہے ہیں۔۔؟؟

جی میں ضرور آپ کے لیے بھی دعا کروں گی۔۔۔دعائیں کرنے میں میں ماہر ہوں۔۔۔ :wink: :p
 

ماوراء

محفلین
اف خدایا،۔۔۔میں سمجھی ۔۔پتہ نہیں کتنے عرصے بعد جارہے ہیں۔۔لکی ہو آپ۔۔ :(

مانچسٹر میں میری دادی ماں ہوتی ہیں۔۔۔ :p
 

ماوراء

محفلین
نہیں ۔۔میں نہیں۔۔۔میں اپنی دادی ماں کی بات کر رہی تھی۔۔۔میں تو چاند کے پار پریوں کے نگر رہتی ہوں۔۔ :wink: :p
 

ماوراء

محفلین
شکر ہے۔۔۔پھپھو ہی رہتی ہیں۔۔۔ویسے وہاں اور بھی پریاں ہیں۔۔آپ کی پھپھو بھی وہیں ہوں گی نا۔۔۔

:wink:
 
ہاں نہ اور بھی پریاں ہیں جسے کہ

فریال ، فریحہ ، ماہم ، دعا ، امید

مگر پھوپھو نے کبھی تمہارا ذکر نہیں کیا اور نہ ہی پریوں کی ماہانہ لسٹ میں تمہارانام ہے۔ :wink:
 

ماوراء

محفلین
lol۔۔۔شکر ہے۔۔میں دو نفل شکرانے کے ادا کروں گی۔۔۔جو پھپھو نے میرا نام نہیں لے دیا۔۔۔ :wink: :D
 
ہاں پھوپھو پریوں کے معاملے میں بہت حساس ہیں جھوٹے منہ بھی کسی غیر پری کا نام نہیں لیتی۔ ویسے تمہارا نام پریوں کی ماہانہ لسٹ میں بھی نہیں ہے :wink:
 

ماوراء

محفلین
اللہ نہ کرے جو میرا سلانہ لسٹ میں بھی نام آئے۔۔۔ویسے بھی میرے نام کی لسٹ کسی اور پھپھو کے پاس ہے۔۔۔ :p :wink:
 
جی نہیں میری پھوپھو پرستان کی داروغہ اعلی ہیں کوئی لسٹ ان کی نظروں سے بچ کر نہین گزر سکتی اور ساری لسٹیں ان کے پاس آتی ہیں مہینے کے آخر پر :wink:

تم مان جاؤ کہ نا پری ہو اور نہ کسی بھی کھاتے میں پرستان رہتی ہو :p
ورنہ کہانی میں تمہیں پرستان کی جگہ جنات کی نگی بھجواتا ہوں :wink:
 

ماوراء

محفلین
lol۔۔ویسے آپ اپنی خالہ سے ایک بار پھر پوچھنا۔۔کہ وہ پرستان سے ہی ہیں نا۔۔ :wink:
ویسے پرستان ایک نہیں ہے۔۔۔کئی ہیں۔۔میں ذرا اسپیشل والے پرستان میں رہتی ہوں۔۔۔وہاں کسی پھپھو کو آنے کی اجازت نہیں ہے۔۔ :wink:
 
Top