دلچسپ لگ رہا یہ بھی زیک بھائی۔۔۔ لیکن یہ بھائی لوگوں والے کام ہیں یا مشاغل کہئیے۔
میری بیٹی اور بیوی بھی اب بھائی لوگ ہو گئے!!لیکن یہ بھائی لوگوں والے کام ہیں یا مشاغل کہئیے۔
ہم نے آپ کے حوالے سے لکھا تھا۔میری بیٹی اور بیوی بھی اب بھائی لوگ ہو گئے!!
Wind tunnel کی چاردیواری کے بارے میں کیا خیال ہے؟ہم صرف ان مشاغل کو ترجیح دیتے ہیں جو گھر کی چار دیواری تک محدود رہیں۔
وہ تو یہیں پاس ہی ہے 45 منٹ کی ڈرائیو۔۔۔Wind tunnel کی چاردیواری کے بارے میں کیا خیال ہے؟
شاید کوئی ایک آدھ کیس ہوا ہو لیکن خطرے کی کوئی وجہ تو نظر نہیں آتیبرین ہیمرج کا خطرہ نہیں ہوتا ؟
برین ہیمرج کا خطرہ نہیں ہوتا ؟
میرا بھائی ونڈ ٹنل اور سکائی جمپنگ اکثر کرتا رہتا ہے۔ بظاہر تو خطرہ والی کوئی بات نہیں۔شاید کوئی ایک آدھ کیس ہوا ہو لیکن خطرے کی کوئی وجہ تو نظر نہیں آتی
کبھی خود بھی کچھ کر لیا کریںمیرا بھائی ونڈ ٹنل اور سکائی جمپنگ اکثر کرتا رہتا ہے۔ بظاہر تو خطرہ والی کوئی بات نہیں۔
کیسے سفر؟ کہاں کہاں گئیں؟باہر والے میں صرف سفر کرنا پسند ہے۔