مبارکباد جیا راو .......آپ کو مبار ک ہو.......

طالوت

محفلین
لگتا ہے آپکی نظر پڑ گئی ہے "اس وقت آپ کیا کھا / پی رہے ہیں" پر ! بھئی جس حساب سے دنیا میں گندم پیدا ہوتی ہے اور اس میں سے جو حصہ ہمارا نکلتا ہے تو چند بھی ہم زیادہ کہہ گئے
وسلام
 

زین

لائبریرین
نہ سادہ نہ مکس یہ رنگین مبارکباد ہے
کلو کا ریٹ کوئی خاص نہیں‌بس آ پ بھی کوئی تیر مارے تو دو کلو مبارکبادمفت میں‌مل جائے گی
 

فاروقی

معطل
زین اب تو یقین ہو گیا نا کہ عورتیں ہر کام میں ڈنڈی ضرور مارتی ہیں........اب پاو کے چکر میں مت پڑ و ورنہ صنف نازک دی ہوئی چیز بھی واپس مانگ لینے میں کوئی حرج نہیں سمجھتی ہیں.......
 

زینب

محفلین
جیا جیا جیا مجھے یاد نہین کہ میں‌نے مبارک دی یا نہین جو بھی ہو ایک بار پھیر سے مبارک ہو
 
Top