گُلِ یاسمیں
لائبریرین
کب کی بات ہے بھلاجب کہا...
اسی وقت کہا!!!
کب کی بات ہے بھلاجب کہا...
اسی وقت کہا!!!
کس سے؟؟؟اسی سے اندازہ لگا لیں ہم نے صحیح کہا تھا ناں کہ ان کو غلط سمجھ لگی...
صحیح سمجھ لگی ہوتی تو اب تک آنکھ لگ گئی ہوتی!!!
نہیں تو۔۔۔ابھی تو خود سے ہی کہنا پڑا!!!
جی، ساری گولیاں غیر مسوم بھیا کو گولیاں دینے میں گولی ہو گئیں!!!لیکن وہ تو تانی جاتی ہے کسی کی طرف۔ یا پھر دوسر کے کاندھے پر رکھ کر چلائی جاتی ہے۔
آپ کی رائفل میں گولیاں نہ تھیں جو اسے لاٹھی کی طرح گھمانا پڑا۔
سب سے!!!کس سے؟؟؟
جب کہا عین اسی وقت کی بات ہے !!!کب کی بات ہے بھلا
یاد کے لیے عقل و دماغ و ذہانت و یادداشت وغیرہ وغیرہ کی ضرورت ہوتی ہے...نہیں تو۔۔۔
یاد کروائیں کہ ابھی یعنی کب۔
تو پھر ہمیں ایویں ہی طعنے دیتے رہتے ہیں بھلکڑ ہونے کے، بے دماغ ہونے کے۔یاد کے لیے عقل و دماغ و ذہانت و یادداشت وغیرہ وغیرہ کی ضرورت ہوتی ہے...
وہ بھلا یہاں کہاں!!!
یعنی کہ یاد خود کو بھی نہیں۔جب کہا عین اسی وقت کی بات ہے !!!
اتنے بکھیڑوں میں ہم نہیں پڑ سکتے کبھی!!!تو پھر ہمیں ایویں ہی طعنے دیتے رہتے ہیں بھلکڑ ہونے کے، بے دماغ ہونے کے۔
اچھا تو ایسے کریں کہ پہلے اپنی یاداشت تازہ کیجئیے، پھر ہماری یاداشت کو جگائیے گا وغیرہ وغیرہ۔
ہائے ہائے مسوم بھیا کب سے غیر مسوم کہلوانے لگے۔۔؟جی، ساری گولیاں غیر مسوم بھیا کو گولیاں دینے میں گولی ہو گئیں!!!
یاد ہے جبھی تو عین وقت کہا...یعنی کہ یاد خود کو بھی نہیں۔
اب سے!!!ہائے ہائے مسوم بھیا کب سے غیر مسوم کہلوانے لگے۔۔؟
بس ایک ہم ہی ہیں جو اعتراف کر کے جراءت دکھا گئے۔ حالانکہ عقلمند پھر بھی نہ کہلوا پائے۔ کیونکہ روفی بھیا نے ہمیں بے عقل ہونے کا سرٹیفکیٹ جو دے رکھا ہے اپنا انگوٹھا چھاپ کر۔اتنے بکھیڑوں میں ہم نہیں پڑ سکتے کبھی!!!
نہیں رائفل میں رکھ...انھیں تو گولیاں پیس کر پُڑیوں کی شکل میں دی ہوں گی نا۔
آپ بھائی بہنوں کے معاملات آپ ہی جانیں...بس ایک ہم ہی ہیں جو اعتراف کر کے جراءت دکھا گئے۔ حالانکہ عقلمند پھر بھی نہ کہلوا پائے۔ کیونکہ روفی بھیا نے ہمیں بے عقل ہونے کا سرٹیفکیٹ جو دے رکھا ہے اپنا انگوٹھا چھاپ کر۔
اچھی زبردستی ہوئی یہ تو۔نہیں رائفل میں رکھ...
منہ کھلوا...
براہ راست دی گئیں!!!
کرنی پڑتی ہے...اچھی زبردستی ہوئی یہ تو۔
بطور مریض تھوڑی پڑنا آپ کو ان جھمیلوں میں۔آپ بھائی بہنوں کے معاملات آپ ہی جانیں...
ہم ان نفسیاتی چکروں میں نہیں پڑنے والے!!!