جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

اگر اس رائفل کا لائسنس نہ نکلا تو سیون اے ٹی اے لگ جانی
فیصل بھیا کوئی رعایت نہ کیجئیے گا رائفل کے زور پہ زبردستیاں کرنے والوں سے۔ گل معصوم تو گہیوں ہے نہ گھن، پھر بھی پس گئی۔
 
اربش علی

محفلین
ایک تو عمران بھائی اور گلِ کاغذی(معذرت کے ساتھ😅)کی ڈی پی ایک جیسی ہے۔ پتا ہی نہیں چلتا کس کا مراسلہ ہے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ایک تو عمران بھائی اور گلِ کاغذی(معذرت کے ساتھ😅)کی ڈی پی ایک جیسی ہے۔ پتا ہی نہیں چلتا کس کا مراسلہ ہے۔
پتہ کیوں نہیں چلتا بھلا۔ ہمارے والا بارش کے بعد دھوپ نکلنے سے پہلے کا ہے تبھی تو اس میں قوس قزح نہیں۔
 
اربش علی

محفلین
پتہ کیوں نہیں چلتا بھلا۔ ہمارے والا بارش کے بعد دھوپ نکلنے سے پہلے کا ہے تبھی تو اس میں قوس قزح نہیں۔
بارش کے تو کہیں آثار اس میں نظر نہیں آ رہے۔ آپ کی چشمِ دل نےعکس کے اندر ماضی بعید دیکھ لیا! اس پر آپ کا یہ دعویٰ کہ بے عقل ہیں! کھلا تضاد!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بارش کے تو کہیں آثار اس میں نظر نہیں آ رہے۔ آپ کی چشمِ دل نےعکس کے اندر ماضی بعید دیکھ لیا! اس پر آپ کا یہ دعویٰ کہ بے عقل ہیں! کھلا تضاد!
یہاں موسم کچھ ایسا ہی ہے دھوپ چھاؤں جیسا۔ ابھی جل تھل بارش ہو رہی ہے اور ساتھ ہی دھوپ۔ چونکہ تصویر کھینچی بھی خود ہے اس لئے اچھے سے معلوم ہے۔ چشمِ دل پہ الزام مت دھرئیے۔
 
بھلا بے عقل شخص ایسی تصویر کیوں کر کھینچ سکتا ہے! :unsure:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بھلا بے عقل شخص ایسی تصویر کیوں کر کھینچ سکتا ہے! :unsure:
کاغذی پھول بنا سکتا بے عقل شخص تو تصویر کھینچنے میں تو ایک کلک کا ہی کا م ہے۔ ایویں انڈر اسٹیمیٹ سمجھنے کی نہیں ہو رہی۔ اس سے بھی اچھی تصاویر ہیں کھینچی ہوئی۔
 
Top