جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

ظفری

لائبریرین
آپا سیما علی کافی دن سے لاگ اِن نہیں ہوئی ہیں یا ان دنوں مراسلات کم کم کر رہی ہیں۔ امید ہے خیریت سے ہوں گی۔
واٹس ایپ پر میسجنگ ہوئی ہے ۔ بتا رہی تھیں کہ آنکھ کا ٹریٹمنٹ چل رہا ہے ۔سرجری متوقع ہے ۔ ڈاکٹر نے اسکرین سےدور ر ہنے کو کہا ہے ۔اس کے لیئے شاید کچھ ٹائمنگ مقرر کی ہے ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ویسے کل سے ہم بھی یہ سوچ رہے ہیں کہ جب بات کی سمجھ لگ گئی ہے تو صحیح اور غلط کا فیصلہ کیوں نہیں ہو پا رہا ہے ۔ :hypnotized:
یہ فیصلہ نہیں ہو رہا نا کہ صحیح سمجھ لگی ہے یا غلط۔ یہ فیصلہ تو ہو چُکا کہ سمجھ لگ گئی ہے۔
لیکن آپ کو کیوں اتنا سوچنا پڑا بھلا؟
 

ظفری

لائبریرین
یہ فیصلہ نہیں ہو رہا نا کہ صحیح سمجھ لگی ہے یا غلط۔ یہ فیصلہ تو ہو چُکا کہ سمجھ لگ گئی ہے۔
لیکن آپ کو کیوں اتنا سوچنا پڑا بھلا؟
مجھے اس لیئے اتنا سوچنا پڑا ۔۔۔ بلکہ پڑ رہا ہے کہ جب صحیح یا غلط کا فیصلہ ہو نہیں ہو پارہا تو وہ بات سمجھ میں کیسے آگئی ۔ :thinking:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مجھے اس لیئے اتنا سوچنا پڑا ۔۔۔ بلکہ پڑ رہا ہے کہ جب صحیح یا غلط کا فیصلہ ہو نہیں ہو پارہا تو وہ بات سمجھ میں کیسے آگئی ۔ :thinking:
دیکھاااااااااااااااااااااااااااااا۔۔۔ کسی نے اس پہلو سے سوچا ہی نہ تھا۔ آپ نے بھی سوچا تو کون سا سمجھ آئی۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ قسم لے لیں ۔ اگر ذرا سی بھی سمجھ آئی ہو ۔ :atwitsend:
خود اعتراف کر رہے نا کہ آپ کو ذرا بھی سمجھ نہیں آئی۔ تو پھر اس غریب ، معصوم، مظلوم گُلِ یاسمیں کو بے عقلی کا اکیلا وارث کیوں ٹہرایا جاتا۔
اب کیا ہم دھرنا دیں اس بات پر یا چائے ہڑتال کریں؟
 

ظفری

لائبریرین
خود اعتراف کر رہے نا کہ آپ کو ذرا بھی سمجھ نہیں آئی۔ تو پھر اس غریب ، معصوم، مظلوم گُلِ یاسمیں کو بے عقلی کا اکیلا وارث کیوں ٹہرایا جاتا۔
اب کیا ہم دھرنا دیں اس بات پر یا چائے ہڑتال کریں؟
ارے آپ کو اکیلا وارث کون قرار دے رہا ہے ۔ ایک صاحب اور ہیں ناں یہاں ۔ ان دنوں جنہوں نے محفل پر طوفانِ بدتمیزی مچایا ہوا ہے ۔ :LOL:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ارے آپ کو اکیلا وارث کون قرار دے رہا ہے ۔ ایک صاحب اور ہیں ناں یہاں ۔ ان دنوں جنہوں نے محفل پر طوفانِ بدتمیزی مچایا ہوا ہے ۔ :LOL:
کیا اب ہمیں بھی اسی لاٹھی سے ہانکیں گے؟
ذرا بتائیے تو۔۔۔ ہماری کس بات میں ایک ہلکی سی، رائی کے دانے برابر بھی بدتمیزی نظر آئی۔
اور آپ نے تو محکمۂ موسمیات بنتے ہوئے طوفان بدتمیزی کا حصہ بنا دیا میکوں بھی۔ :atwitsend:
 

سید عمران

محفلین
مجھے اس لیئے اتنا سوچنا پڑا ۔۔۔ بلکہ پڑ رہا ہے کہ جب صحیح یا غلط کا فیصلہ ہو نہیں ہو پارہا تو وہ بات سمجھ میں کیسے آگئی ۔ :thinking:
اسی سے اندازہ لگا لیں ہم نے صحیح کہا تھا ناں کہ ان کو غلط سمجھ لگی...
صحیح سمجھ لگی ہوتی تو اب تک آنکھ لگ گئی ہوتی!!!
 
Top