ہاں جی...
ہیں جی ؟؟
کنون کی بہن کو بھی ویسے ہی ثبوت پیش کئے جائیں۔کنون کو سرکاری نوٹ ثبوت کے طور پر پیش کردئیے ہیں...
کنون کی بہن کو کنون خود کنون پڑھا لے گا!!!
اس کے لیے کنون کی بہن کو کنون کے بھائی کے پاس ترنت آنا پڑے گا...کنون کی بہن کو بھی ویسے ہی ثبوت پیش کئے جائیں۔
ٹکٹ کے لئے تو چاہئیں نا پیسے۔۔۔ وہ پیش کریں پہلے۔اس کے لیے کنون کی بہن کو کنون کے بھائی کے پاس ترنت آنا پڑے گا...
نو ہوم ڈیلیوری!!!
جہاز کی دم سے لٹک کر آجائیں!!!ٹکٹ کے لئے تو چاہئیں نا پیسے۔۔۔ وہ پیش کریں پہلے۔
اللہ دنیا و آخرت کی ہر مٹھاس تیرے نصیب میں کردے آمین ثم آمین
آمینآمین!!!
وہ بھی تو ٹکٹ دکھا کر لٹکنا پڑے گا۔ سیدھے سے ٹکٹ ہی کیوں نہیں بھیج دیتے۔جہاز کی دم سے لٹک کر آجائیں!!!
ثبوت کس کو چاہیئں؟؟؟وہ بھی تو ٹکٹ دکھا کر لٹکنا پڑے گا۔ سیدھے سے ٹکٹ ہی کیوں نہیں بھیج دیتے
ہاں تو پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ثبوت کس کو چاہیئں؟؟؟
یہ لیں جی بڑھا لیں شہد کی مکھیوں سے تعلقات۔ اب نہیں کہئیے گا کہ ڈنک کیسے نکالنے ان کے۔پہلے بتانا تھا جی...
ہمیں بھی شہد کی مکھیوں سے اسپیشل تعلقات بنانے کا بہوت شوق ہے!!!
دیکھ لیا نا فیصل بھیا۔۔ ایویں میکوں توپ کے آگے کھڑا کیا ہوا۔شاواشے وئی ۔ میں ایویں آپ کی اس شطونگڑی کا مطلب اپنے آپ پر فٹ کیئے بیٹھا تھا ۔ ناں وئی گل جس گھر جائے اللہ اسے محبتوں اور سلوک سے بھر دے ۔ ایسا گھر کبھی بد نصیب نہیں ہو سکتا ان شاء اللہ
اور تجھے بھی کسی خوش نصیب کے نصیب میں کرے...
یہ دعا بھی مانگنی ہے کیا؟؟؟
ہاں تو ٹھیک ناں۔۔۔ ایویں کسی کو بد نصیب کیوں بنائیں ہم۔بدنصیب تو وہ بعد میں ہوگا...
نہیں؟؟؟
ہم بھی اسی فکر میں گھلے جا رہے ہیں!!!ہاں تو ٹھیک ناں۔۔۔ ایویں کسی کو بد نصیب کیوں بنائیں ہم۔
پھر پیاسا کنوئیں کے پاس آئے!!!ہاں تو پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صرف گھلنے سے کیا ہو گاہم بھی اسی فکر میں گھلے جا رہے ہیں!!!
اچھا۔۔ا چھااا۔۔۔ اچھاااااااااااااااااپھر پیاسا کنوئیں کے پاس آئے!!!
فی الحال یہی ٹاسک پورا کرلیں!!!صرف گھلنے سے کیا ہو گا
فی الحال یہی ٹاسک پورا کرلیں!!!صرف گھلنے سے کیا ہو گا