جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کبھی کبھی بھنگ بھی کھاتے...
جس کے کھاتے ایسے مراسلے آتے کہ سب سے پوچھتے پاچھتے...
یہ ہم نے کب لکھا!!!
ایسا تو ہم نے لکھا تھا کچھ دیر پہلے۔ لیکن یہ یاد نہیں کہ جس مراسلہ کی وجہ سے ایسا لکھا تھا، وہ مراسلہ کب لکھا تھا۔
بھنگ کھاتے ہوتے تو اتنا سا بھی کیسے یاد ہوتا بھلا۔
 
سید عمران

محفلین

بھنگ دو نمبر کوالٹی کی ہوگی...
آئندہ اچھی کوالٹی کی چاہیے تو اپنے غیر مسوم بھیا سے رابطہ کریں...
ان کے بڑے بڑوں سے بڑے تعلقات ہیں...
وہ چاہیں تو ایک نمبر کوالٹی کی بھنگ کے کنٹینر کے کنٹینر ڈنمارک بھر کو سپلائی کرواسکتے ہیں...
اگر ڈیل کی کوئی صورت بنے تو ہمارے کمیشن کا بھی کچھ خیال کرلیجیے گا!!!
 
جب تک مسوم بھیا غیر مسوم نہیں تھے تب تو ایسا ہو سکتا تھا۔
لیکن کمیشن چاہئیے تو ڈائریکٹ سپلائی کیجئیے نمبر ایک کوالٹی کی بھنگ۔ سیمپل کے طور پر ایک کنٹینر۔
باقی سودے بازی بھنگ کا اثر دیکھنے کے بعد۔
 
یہ والی بھنگ وہ والی بھنگ ہے کہ اس کے باقاعدہ مستقل استعمال سے رہی سہی یادداشت باقی رہنے کی شکایت بھی جاتی رہے گی...
یہ والی بھنگ پی کر آپ بھنگی کو بھی وہ والا احترام دینے پر مجبور ہوجائیں گی جو پہلے صرف غیر مسوم بھیا کو دیا کرتی تھیں...
یہ والی بھنگ وہ والی بھنگ نہیں کہ اپنا رنگ نہ جمائے بلکہ یہ والی بھنگ وہ والی بھنگ ہے کہ جو پیے دنگ رہ جائے!!!
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ والی بھنگ وہ والی بھنگ ہے کہ اس کے باقاعدہ مستقل استعمال سے رہی سہی یادداشت باقی رہنے کی شکایت بھی جاتی رہے گی...
یہ والی بھنگ پی کر آپ بھنگی کو بھی وہ والا احترام دینے پر مجبور ہوجائیں گی جو پہلے صرف غیر مسوم بھیا کو دیا کرتی تھیں...
یہ والی بھنگ وہ والی بھنگ نہیں کہ رنگ نہ جمائے بلکہ یہ والی بھنگ وہ والی بھنگ ہے کہ جو پیے دنگ رہ جائے!!!
بھیجو فیر کنٹینر بھر کے۔۔۔۔
ہُن ناں نہیں کیجئیے ورنہ ہم سمجھیں گے کہ ایویں ہی لمبی لمبی تعریفیں چھوڑ رہے ہیں بھنگ کی۔
 
Top