گُلِ یاسمیں
لائبریرین
فی الحال۔۔۔ بہر حال۔۔۔حال احوالفی الحال یہی ٹاسک پورا کرلیں!!!
یہ الفاظ ہمیں نہیں بھاتے۔
فی الحال۔۔۔ بہر حال۔۔۔حال احوالفی الحال یہی ٹاسک پورا کرلیں!!!
نہیں بھاتے تو بہی کھاتے!!!فی الحال۔۔۔ بہر حال۔۔۔حال احوال
یہ الفاظ ہمیں نہیں بھاتے۔
کون سے بہی کھاتے۔۔ ہم تو بس دہی کھاتے۔نہیں بھاتے تو بہی کھاتے!!!
کبھی کبھی بھنگ بھی کھاتے...کون سے بہی کھاتے۔۔ ہم تو بس دہی کھاتے۔
ایسا تو ہم نے لکھا تھا کچھ دیر پہلے۔ لیکن یہ یاد نہیں کہ جس مراسلہ کی وجہ سے ایسا لکھا تھا، وہ مراسلہ کب لکھا تھا۔کبھی کبھی بھنگ بھی کھاتے...
جس کے کھاتے ایسے مراسلے آتے کہ سب سے پوچھتے پاچھتے...
یہ ہم نے کب لکھا!!!
بھنگ دو نمبر کوالٹی کی ہوگی...ایسا تو ہم نے لکھا تھا کچھ دیر پہلے۔ لیکن یہ یاد نہیں کہ جس مراسلہ کی وجہ سے ایسا لکھا تھا، وہ مراسلہ کب لکھا تھا۔
بھنگ کھاتے ہوتے تو اتنا سا بھی کیسے یاد ہوتا بھلا۔
جب تک مسوم بھیا غیر مسوم نہیں تھے تب تو ایسا ہو سکتا تھا۔بھنگ دو نمبر کوالٹی کی ہوگی...
آئندہ اچھی کوالٹی کی چاہیے تو اپنے غیر مسوم بھیا سے رابطہ کریں...
ان کے بڑے بڑوں سے بڑے تعلقات ہیں...
وہ چاہیں تو ایک نمبر کوالٹی کی بھنگ کے کنٹینر کے کنٹینر ڈنمارک بھر کو سپلائی کرواسکتے ہیں...
اگر ڈیل کی کوئی صورت بنے تو ہمارے کمیشن کا بھی کچھ خیال کرلیجیے گا!!!
یہ والی بھنگ وہ والی بھنگ ہے کہ اس کے باقاعدہ مستقل استعمال سے رہی سہی یادداشت باقی رہنے کی شکایت بھی جاتی رہے گی...جب تک مسوم بھیا غیر مسوم نہیں تھے تب تو ایسا ہو سکتا تھا۔
لیکن کمیشن چاہئیے تو ڈائریکٹ سپلائی کیجئیے نمبر ایک کوالٹی کی بھنگ۔ سیمپل کے طور پر ایک کنٹینر۔
باقی سودے بازی بھنگ کا اثر دیکھنے کے بعد۔
بھیجو فیر کنٹینر بھر کے۔۔۔۔یہ والی بھنگ وہ والی بھنگ ہے کہ اس کے باقاعدہ مستقل استعمال سے رہی سہی یادداشت باقی رہنے کی شکایت بھی جاتی رہے گی...
یہ والی بھنگ پی کر آپ بھنگی کو بھی وہ والا احترام دینے پر مجبور ہوجائیں گی جو پہلے صرف غیر مسوم بھیا کو دیا کرتی تھیں...
یہ والی بھنگ وہ والی بھنگ نہیں کہ رنگ نہ جمائے بلکہ یہ والی بھنگ وہ والی بھنگ ہے کہ جو پیے دنگ رہ جائے!!!
ہم تو صرف کمیشن ایجنٹ ہیں...بھیجو فیر کنٹینر بھر کے۔۔۔۔
ہُن ناں نہیں کیجئیے ورنہ ہم سمجھیں گے کہ ایویں ہی لمبی لمبی تعریفیں چھوڑ رہے ہیں بھنگ کی۔
سپلائر اور کمیشن ایجنٹ دونوں بن جائیے نا۔ فیدہ ای فیدہ۔ہم تو صرف کمیشن ایجنٹ ہیں...
اصل سپلائر غیر مسوم بھیا ہیں!!!
ہم بھیا کی روٹی روزی پہ لات نہیں مار سکتے ناں...سپلائر اور کمیشن ایجنٹ دونوں بن جائیے نا۔ فیدہ ای فیدہ۔
لو جی بھلائی کا زمانہ ہی نہیںہم بھیا کی روٹی روزی پہ لات نہیں مار سکتے ناں...
ناں بھئی ناں...
ہم ایسے ہی بھلے!!!
ہے...لو جی بھلائی کا زمانہ ہی نہیں
ہمارا تو نہ ہوا ناں بھلا اس میں۔ہے...
تبھی تو ہم بھیا کی روزی کا خیال کررہے ہیں!!!
یہ مس روزی صرف لوڈ شیڈنگ کی راتوں میں نکلتی ہیں!!!ہمارا تو نہ ہوا ناں بھلا اس میں۔
نہیں نہیں بھیا کی روزی نہیں ہیں۔ ان کا نام تو شاید ف۔۔۔۔ہے۔
گوانڈن ہیں کیا ان کی؟یہ مس روزی صرف لوڈ شیڈنگ کی راتوں میں نکلتی ہیں!!!
اللہ توبہ توبہ...گوانڈن ہیں کیا ان کی؟
کون سی بات؟اللہ توبہ توبہ...
ویسے کیا یہ گندی بات ہوتی ہے؟؟؟
یہی جو اتا گندا لفظ لکھا ہے...کون سی بات؟