جیون ساتھی

zzzbbbbnnnn-1.gif

شاید نہیں یقینا ۔۔ :happy:

چلئے ایک جیون ساتھی کا مسئلہ تو حل ہوا۔
 
طالوت

محفلین
جی بھانجے آپ صیح کہہ رہے ہیں :battingeyelashes: اصل میں ہماری سوچ بدل جاتی ہے ، نظریات بدل جاتے ہیں ، یہ یاد ہی نا رہا پاکستان میں رہنے والے آج ابھی بھی وہی سوچ رکھتے ہیں ۔۔اسلئے لکھ گئی تھی :happy:
مگر پھر بھی مجھے بڑی کوفت ہوتی ہے :worried: ایسی شادیوں کو میں نہیں مانتی :noxxx:

بہت سی باتیں ہیں جو میں بھی نہیں مانتا مگر کیااااااااااااااااااااااا کیا جائے !
وسلام
 
تیشہ

محفلین
بہت سی باتیں ہیں جو میں بھی نہیں مانتا مگر کیااااااااااااااااااااااا کیا جائے !
وسلام

:battingeyelashes: میں جن باتوں کو نا مانوں وہ کبھی کرتی نہیں ناں ۔ ۔ نا ہی کوئی مجھ سے ذبردستی کروا سکتا ہے نا ہی مجبوریوں میں ، میں کرسکتی ھوں :happy:
اسی لئے خوش رہتی ہوں ۔۔ جو بھی کرتی ہوں اپنی خوشی سے، اپنی مرضی سے :party:
مجبوریوں میں انساں صرف سمجھوتہ کرتا ہے ۔

خیر ۔۔۔ بھانجے یہ بتائیے آپ واپس آچکے ہیں کیا ۔؟
 
تعبیر

محفلین
تہاڈا ویلا ٹُر گیا اے ناں۔ تے اپنا تجربہ ای لکھ دیو تاں جے دوسرے اوہدے تُوں فیدا چکن جنہاں دا اجے ویلا آناں اے یا آیا ہوا اے۔
چھڈو جی وقت آپے ای سکھا دےگا اناں نوں

zzzbbbbnnnn-1.gif

آپ نے مجھے کیا سمجھ رکھا ہے قصائن ہوں کیا :battingeyelashes: ؟

ہی ہی ہی

آپ اور قصائن ہو ہی نہیں سکتا اتنی سویٹ اور کئرنگ تو ہیں آپ
وہ تو میں نے محاورے سے محاورے جوڑنے کی کوشش کی تھی :)

:battingeyelashes: میں جن باتوں کو نا مانوں وہ کبھی کرتی نہیں ناں ۔ ۔ نا ہی کوئی مجھ سے ذبردستی کروا سکتا ہے نا ہی مجبوریوں میں ، میں کرسکتی ھوں :happy:
اسی لئے خوش رہتی ہوں ۔۔ جو بھی کرتی ہوں اپنی خوشی سے، اپنی مرضی سے :party:
مجبوریوں میں انساں صرف سمجھوتہ کرتا ہے ۔

خیر ۔۔۔ بھانجے یہ بتائیے آپ واپس آچکے ہیں کیا ۔؟

یہ کس بارے میں ذکر چل رہا ہے ؟؟؟
طالوت کا تو آجکل آنے جانے کا کوئی اتہ پتہ ہی نہیں چلتا آجکل
:rolleyes:
 
درست کہا ۔۔ میں‌انشاء اللہ دسمبر کے آخری عشرے کے آغاز میں واپس پہنچ رہا ہوں ۔
طالوت کا تو آجکل آنے جانے کا کوئی اتہ پتہ ہی نہیں چلتا آجکل
:rolleyes:
بس کیا بتاؤں شادی کے بعد زندگی میں کچھ ایسی بے ترتیبی آئی ہے کہ مجھے خود سمجھ نہیں آ رہی ۔۔ لگتا ہے "ٹائم مشین" سے وقت پیچھے کی طرف سرکانا پڑے گا ۔۔
ان کا اب پتہ چلے گا بھی نہیں، آپ کو معلوم نہیں کہ اب وہ شادی شدہ ہیں۔
لللہ آپ تو ایسی باتیں نہ کہیں ۔۔ :sad2:
وسلام
 
زین

لائبریرین
اس آخری شتونگڑے سے تو بڑے معصوم لگ رہے ہیں (شادی سے پہلے ایسا تو نہ تھا ):biggrin:
 
زین

لائبریرین
زین شادی کے بعد سب کی ایسی ہی حالت ہو جاتی ہے۔

آپ بھی وکیل صفائی بن گئے :rolleyes:
دوست دوست نہ رہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے سوا کیا کہا جائے ۔
وسلام
اچھا ہوا جملہ مکمل نہیں لکھا ورنہ بھابھی کے سامنے صفائی بیان کرنی پڑتی:biggrin:
 
شمشاد

لائبریرین
وہ تو وہاں سے بھی بھیج سکتے ہیں، ضروری تو نہیں کہ یہاں لائیں اور پھر دکھائیں۔
 
Top