جیون ساتھی

عسکری

معطل
نو ٹینشن باجو جھے تو ویسے ہی جان چھڑانی ہے شادی سے یہ اچھا بہانا ہے نا پیسے ہوں گے نا شادہ ہو گی ۔:grin:
 
طالوت

محفلین
یہ بیوی ہے یا ہنڈا سوک کہ جب تک افورڈ نہیں کر سکتے مت لے کر آؤ ۔۔ میں تو اس میں‌کوئی برائی نہیں سمجھتا جبکہ بیوی کو پہلے سے ہی یہ علم ہو کہ اس قسم کی صورتحال ہو گی یا ہونے کا امکان ہے ۔۔ خالہ آپ ہر چیز کو برطانوی نقطہ نظر سے دیکھتی ہیں ۔ اگر معاملات یہاں بھی برطانیہ جیسے کئے جائیں تو سینکڑوں ایسی چیزیں ہیں جن پر لوگ زندہ زمین میں گاڑ دیں ۔۔ اور چن عبداللہ درست کہا 101 فیصد درست ۔۔
وسلام
 
dxbgraphics

محفلین
:confused: جب مجبوریاں ہو تو شادی نہیں کرنی چاہئیے ناں ۔۔ وہ بھی بیوی کو پاس نا رکھنے کی مجبوری :idontknow:
میں مرد ہوتی اور جب معلوم ہوتا بیوی کو شادی کرکے پاکستان ہی چھوڑنا پڑنا ہے تو میں لعنت بھیجتی شادی پے ۔۔ شادی ہی نا کرتا میں ۔ ۔جب تک کے یہ مجبوریاں ناں ختم کرلیتی ۔
:skull:

باجو کیا آپ کے خیال میں یہ مجبوری ناجائز ہے؟
اور اس کا کیا حل ہے آپ کی نظر میں
 
dxbgraphics

محفلین
سب عبداللہ ہی کے پیچھے لگے ہوئے ہیں مجھ سے ہی کم از کم پوچھ لیں کہ دوسری شادی کرنی ہے کہ نہیں

اور میں عبداللہ کی طرح ٹال مٹول نہیں کروں گا فورا مان جاوں گا۔
 
تعبیر

محفلین
کبھی کبھی فارغ بیٹھی ہوتی ہوں تو گڑے مردے آکر اکھیڑ جایا کرتی ہوں ۔ ۔۔ :battingeyelashes:
ہاہاہا
ویسے ایک کام اور کرتی ہیں آپ فراغت میں جو کہ آپ نے نہیں کیا کافی ٹائم سے
کھال اتارنے والی ;)

" جیون ساتھی " کا دھاگہ ہے تو اسی کے متعلق لکھنا ہے ناں۔

آپ کیا فائدہ ہوڑ تے موقع ای مک گیا تے ویلا ای ٹر گیا :laughing:

صدیق بھائی مزاح چھوڑیں اور ذرا سنجیدگی سے اس موضوع پر تبصرہ کریں۔

یہ صدیق بھائی کون ہیں؟؟؟
 
تیشہ

محفلین
ہاہاہا
ویسے ایک کام اور کرتی ہیں آپ فراغت میں جو کہ آپ نے نہیں کیا کافی ٹائم سے
کھال اتارنے والی ;)

zzzbbbbnnnn-1.gif

آپ نے مجھے کیا سمجھ رکھا ہے قصائن ہوں کیا :battingeyelashes: ؟
 
تیشہ

محفلین
یہ بیوی ہے یا ہنڈا سوک کہ جب تک افورڈ نہیں کر سکتے مت لے کر آؤ ۔۔ میں تو اس میں‌کوئی برائی نہیں سمجھتا جبکہ بیوی کو پہلے سے ہی یہ علم ہو کہ اس قسم کی صورتحال ہو گی یا ہونے کا امکان ہے ۔۔ خالہ آپ ہر چیز کو برطانوی نقطہ نظر سے دیکھتی ہیں ۔ اگر معاملات یہاں بھی برطانیہ جیسے کئے جائیں تو سینکڑوں ایسی چیزیں ہیں جن پر لوگ زندہ زمین میں گاڑ دیں ۔۔ اور چن عبداللہ درست کہا 101 فیصد درست ۔۔
وسلام

جی بھانجے آپ صیح کہہ رہے ہیں :battingeyelashes: اصل میں ہماری سوچ بدل جاتی ہے ، نظریات بدل جاتے ہیں ، یہ یاد ہی نا رہا پاکستان میں رہنے والے آج ابھی بھی وہی سوچ رکھتے ہیں ۔۔اسلئے لکھ گئی تھی :happy:
مگر پھر بھی مجھے بڑی کوفت ہوتی ہے :worried: ایسی شادیوں کو میں نہیں مانتی :noxxx:
 
Top