پرنس
محفلین
السلامُ علیکم سجنو تے مترو
سب دی خدمت وچ پرنس دا سلام
جیسا کہ ہرکسی نے ایک نہ ایک دن رشتہ ازدواج میںمنسلک ہونا ہے اور ہر بندے کی کوئی نہ کوئی پسند یا آئیڈیل ہوتا ہے اپنے لائف پارٹنر کےلئے کیونکہ یہ ساری زندگی کا معاملہ ہوتا ہے اس میں ذرا سا غلط انتخاب ساری عمر کے پچھتاوے کا سبب بن جاتا ہے۔
تو دوستو اس تھریڈمیں آپ سب نے بتانا یہ ہے ایک اچھے جیون ساتھی میں کون کون سی خوبیوں کا ہونا لازمی ہے؟
اور کون سی ایسی خامیاں ہیں جن کے ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا یا کام چل جاتا ہے۔
برائے مہربانی جوابات دیتے وقت اخلاقیات کا خیال رکھئے گا اور یہ بھی ذہن میںرہے کہ کسی کی دل آزاری نہ ہو۔
چلیں اب شروع ہوجائیں سب باری باری
میں اپنا جواب سب سے آخر میںپوسٹ کروں گا