فرحت کیانی
لائبریرین
جو بهی ہو جب سرکاری معاملات کی بات آئے گی تو لامحالہ وزیر دفاع کو یہی کرنا تها کیونکہ آئی ایس آئی انہی کی وزارت کا حصہ ہے.وزارتِ دفاع یعنی وزیر دفاع کے حالیہ بیانیات کی روشنی میں تعجب ہوا تھا
جو بهی ہو جب سرکاری معاملات کی بات آئے گی تو لامحالہ وزیر دفاع کو یہی کرنا تها کیونکہ آئی ایس آئی انہی کی وزارت کا حصہ ہے.وزارتِ دفاع یعنی وزیر دفاع کے حالیہ بیانیات کی روشنی میں تعجب ہوا تھا
جیو اس طرح کے پروپیگنڈے کرنے میں ماہر ہے۔ صرف جیو ہی نہیں، ہمارا میڈیا ان سب ہتھکنڈوں سے واقف ہے جو ظلم ہونے سے پہلے ظلم کی دہائی دیتے ہیںٹی وی پر خبر آرہی ہے کہ معزز جرنیل نے پیمرا کا فیصلہ آنے سے پہلے ہی ملک بھر میں مختلف کنٹونمٹ علاقوں میں جیو کو بند کرا دیا ہے تاکہ معزز جرنیل کی عزت میں کمی نا ہو بلکہ زیادتی ہو
جرنیل کا اقبال بلند ہو
آپ کا علاقہ کونسا ہے؟جیو اس طرح کے پروپیگنڈے کرنے میں ماہر ہے۔ صرف جیو ہی نہیں، ہمارا میڈیا ان سب ہتھکنڈوں سے واقف ہے جو ظلم ہونے سے پہلے ظلم کی دہائی دیتے ہیں
ہمارے ہاں جیو نیوز اب تک آ رہا ہے اور اپنے اصل مقام ہی پر آ رہا ہے۔
پوری قوم کے رد عمل کا آپ کو کیسے پتہ چلا؟دراصل جیو والوں نے اپنے محبوب کمپئیر عامر لیاقت کے اس قول پر عمل کرڈالا کہ " مسلمانو ! تُکؑہ لگاؤ "۔۔۔ اب یہ نہیں پتہ تھا کہ اس بے تکؑے سے تکے کا جو نہلا انہوں نے مارا ہے اس پر پوری قوم اور پھر وزارت دفاع کی طرف سے ایک دہلا دل کو دہلانا شروع کردے گا۔۔۔ ۔
بار بار آپ معزز جرنیل کا لفظ استعمال کر رہے ہیں تو آپ کو یہ معلوم ہونا چاہیئے کہ حامد میر جیسے غدار کے ساتھ شریف خاندان جیسے بے غیرت حکمران تو ہنس بول سکتے ہیں کہ دونوں کے مفادات ہی دوسرے ملکوں سے وابستہ ہیں، مگر کسی فوجی سے یہ توقع نہ رکھیئے گا کہ وہ بھونکنے والے کتے کو روٹی بھی ڈالنے جائے گا۔ کیا کروں، بار بار بھول جاتا ہوں کہ آپ سیاست دانوں اور میڈیا کے حامی ہیں چاہے وہ جو کچھ بھی کر لیں، آپ کو دکھائی نہیں دینااگر وزیر اعظم کی طرح معزز جرنیل بھی حامد میر کی عیادت کے لئے ہسپتال چلا جاتا تو جیو کے سچے یا جھوٹے پراپیگنڈہ کے غبارے سے ہوا نکل جاتی۔ کہ فوجی سے منافقانہ عیادت کی توقع کم ہوتی ہے۔ مگر شاید یہ معزز جرنیل کی شان کے خلاف تھا۔
اگر فوجی کی جان جاتی ہے تو اسے کہا جاتا ہے کہ وہ تنخواہ یا مراعات نہیں لیتا؟ اگر صحافی مرتا ہے تو اس کے لئے یہ استثنا کیوں کہ وہ کیوں مارا گیا؟شاید آپ کو یاد نہیں کہ بقول آپکے غدار حامد میر سے آپ کے پسندیدہ حکمران پرویز مشرف نے لائیو پروگرام میں جیو پر حملہ کے بعد معافی مانگی تھی۔
میں کسی کا بھی غیر مشروط حمایتی نہیں۔ کسی کو مقدس گائے کا درجہ دینے کا قائل نہیں چاہے وہ میڈیا ہو یا کوئی جرنیل۔
مجھے کسی بھی جرنیل کے متکبرانہ رویے پر سخت اعتراض ہے۔
پورے ملک کی اسمبلیوں نے حامد میر کے حق میں قراردادیں پاس کی ہیں کیا یہ سب منافق اور غدار کے حمایتی ہیں؟کیا صرف جرنیل ہی محب وطن ہیں؟
حامد میر ان بہت سے صحافیوں میں سے ہیں جو حادثات کاشکار ہوئے. ان کی عیادت انسانی ہمدردی کے تحت تو جایا جا سکتا ہے لیکن کسی بهی سرکاری ادارے کا سربراہ ان کی عیادت کرنے کا پابند نہیں ہے. تو ایک سرونگ جرنیل جس کے ادارے کا بظاہر سیاست و صحافت سے کوئی تعلق نہیں وہ کیوں حاضری دے. آپ جوش جذبات میں حقائق کو نظر انداز کر رہے ہیں.اگر وزیر اعظم کی طرح معزز جرنیل بھی حامد میر کی عیادت کے لئے ہسپتال چلا جاتا تو جیو کے سچے یا جھوٹے پراپیگنڈہ کے غبارے سے ہوا نکل جاتی۔ کہ فوجی سے منافقانہ عیادت کی توقع کم ہوتی ہے۔ مگر شاید یہ معزز جرنیل کی شان کے خلاف تھا۔
اور وہ بھی اس صورت میں جب اس کے اور اس کے ادارے کے خلاف اتنے دن تک اگلے بکواس بھی کرتے رہیںحامد میر ان بہت سے صحافیوں میں سے ہیں جو حادثات کاشکار ہوئے. ان کی عیادت انسانی ہمدردی کے تحت تو جایا جا سکتا ہے لیکن کسی بهی سرکاری ادارے کا سربراہ ان کی عیادت کرنے کا پابند نہیں ہے. تو ایک سرونگ جرنیل جس کے ادارے کا بظاہر سیاست و صحافت سے کوئی تعلق نہیں وہ کیوں حاضری دے. آپ جوش جذبات میں حقائق کو نظر انداز کر رہے ہیں.
جیو کے نجم سیٹھی کے پاس ایک چڑیا ہے جو اسکو اندر کی خبریں نکال کر دیتی ہے۔۔۔میرے پاس بھی گوجرانوالہ کے اصلی چڑوں کی طرح ایک چڑا ہے۔۔۔۔پوری قوم کے رد عمل کا آپ کو کیسے پتہ چلا؟
کون سا متکبرانہ رویہ؟ کیا یہ ثابت ہو چکا ہے کہ جیوکا پراپیگنڈہ سچ پر مبنی تها؟شاید آپ کو یاد نہیں کہ بقول آپکے غدار حامد میر سے آپ کے پسندیدہ حکمران پرویز مشرف نے لائیو پروگرام میں جیو پر حملہ کے بعد معافی مانگی تھی۔
میں کسی کا بھی غیر مشروط حمایتی نہیں۔ کسی کو مقدس گائے کا درجہ دینے کا قائل نہیں چاہے وہ میڈیا ہو یا کوئی جرنیل۔
مجھے کسی بھی جرنیل کے متکبرانہ رویے پر سخت اعتراض ہے۔
پورے ملک کی اسمبلیوں نے حامد میر کے حق میں قراردادیں پاس کی ہیں کیا یہ سب منافق اور غدار کے حمایتی ہیں؟کیا صرف جرنیل ہی محب وطن ہیں؟
ریفرنس؟ایک حاضر سروس جرنیل ہو ایک sitting صدر ہو یا وزیر اعظم وہ ریاست کے نمائندے ہیں اور آئین بهی ان کی تضحیک کرنے کی اجازت نہیں دیتا
انکل، آپ ایک طرف تو حامد میر اور شریف خاندان کو غدار، بے غیرت اور غیر ملکی مفاد سے منسوب کرتے ہیں اور دوسری طرف جب پاک فوج، آئی ایس آئی وغیرہ پر اسی قسم کے الزامات لگائے جاتے ہیں تو اس پر"پر مزاح" کا بٹن دبا دیتے ہیں! کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟! یاد رہے کہ یہ وہی پاک فوج اور آئی ایس آئی ہے جو کبھی عرب مفاد میں فلسطین پائے جاتے ہیں، کبھی امریکی مفاد میں جہادی مجاہدین کی پشت پناہی کرتے نظر آتے ہیں، توپھر سعودی مفاد میں ظالمان اور القائدہ کے پیچھے لگ جاتے ہیں۔ اور جب حضرت امریکہ اس پالیسی کیخلاف ایکشن لیتے ہیں تو امریکی ردی ڈالروں کے عوض 50،000 سے زائد پاکستانیوں کو اس دہشت گردی کیخلاف جنگ میں نیلام کر دیتے ہیں۔ اور ملکی معیشت اور املاک کو کھربوں ڈالرز کا نقصان پہنچاتے ہیں۔ اگر یہی نااہلی آپکی محبوب پاک فوج اور آئی ایس آئی سے محبت کی اصل وجہ ہے تو اصل غدار کون ہے؟ حامد میر جیسے غدارصحافی، شریف خاندان جیسے بے غیرت سیاست دان یا ہماری بکاؤ افوج اور خفیہ ادارے جو محض چند ردی ڈالروں کے عوض اپنے مفادات غیر ملکی اقوام کو فروخت کر دیتے ہیں؟حامد میر جیسے غدار کے ساتھ شریف خاندان جیسے بے غیرت حکمران تو ہنس بول سکتے ہیں کہ دونوں کے مفادات ہی دوسرے ملکوں سے وابستہ ہیں، مگر کسی فوجی سے یہ توقع نہ رکھیئے گا کہ وہ بھونکنے والے کتے کو روٹی بھی ڈالنے جائے گا۔
دیکھئے بیٹا جی، اس بات سے آپ اتفاق کریں گے کہ فوجیوں کی اکثریت کرپٹ نہیں ہے اور نہ ہی وہ ملک دشمن ہے جبکہ سیاست دانوں کی اکثریت تو کیا بھاری اکثریت نہ صرف نا اہل، کرپٹ اور بدمعاش ہے بلکہ ہر ممکن طریقے سے لوٹ مار کر کھانے کے قائل ہیںانکل، آپ ایک طرف تو حامد میر اور شریف خاندان کو غدار، بے غیرت اور غیر ملکی مفاد سے منسوب کرتے ہیں اور دوسری طرف جب پاک فوج، آئی ایس آئی وغیرہ پر اسی قسم کے الزامات لگائے جاتے ہیں تو اس پر"پر مزاح" کا بٹن دبا دیتے ہیں! کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟! یاد رہے کہ یہ وہی پاک فوج اور آئی ایس آئی ہے جو کبھی عرب مفاد میں فلسطین پائے جاتے ہیں، کبھی امریکی مفاد میں جہادی مجاہدین کی پشت پناہی کرتے نظر آتے ہیں، توپھر سعودی مفاد میں ظالمان اور القائدہ کے پیچھے لگ جاتے ہیں۔ اور جب حضرت امریکہ اس پالیسی کیخلاف ایکشن لیتے ہیں تو امریکی ردی ڈالروں کے عوض 50،000 سے زائد پاکستانیوں کو اس دہشت گردی کیخلاف جنگ میں نیلام کر دیتے ہیں۔ اور ملکی معیشت اور املاک کو کھربوں ڈالرز کا نقصان پہنچاتے ہیں۔ اگر یہی نااہلی آپکی محبوب پاک فوج اور آئی ایس آئی سے محبت کی اصل وجہ ہے تو اصل غدار کون ہے؟ حامد میر جیسے غدارصحافی، شریف خاندان جیسے بے غیرت سیاست دان یا ہماری بکاؤ افوج اور خفیہ ادارے جو محض چند ردی ڈالروں کے عوض اپنے مفادات غیر ملکی اقوام کو فروخت کر دیتے ہیں؟
US Attorney General, who once said: Pakistanis will sell their mothers for 100 dollars.
Richard Clarke described Pakistan as a nation of "pathological liars" on the Bill Maher Show last year.
http://www.nation.com.pk/politics/17-Mar-2011/What-you-sold-us-for
http://www.huffingtonpost.com/akbar...s-need-to-know-about-pakistan-_b_2001821.html
یہ وہ آراء ہیں جو غیر اقوام ہم پاکستانیوں کے بارہ میں رکھتے ہیں۔ کیا یہ محض بغض اور کینہ کا نتیجہ ہے یا واقعی یہاں دال میں کچھ کالا ہے؟ میر جعفر اور میر صادق بھی اسی خطے کی ہی پیداوار ہیں۔