سلیمان اشرف
محفلین
ایک اچھی بحث جاری ہے۔ دیکھتے ہیں کن کا پلڑا بھاری رہتا ہے۔ اب دیکھتے ہیں کہ لوگ ام النورین صاحبہ سے کہاں تک اتفاق کرتے ہیں۔
بحث اچھی ضرور ہے، لیکن یہ کوئی مقابلہ نہیں ہورہا جو پلڑا بھاری یا ہلکا ہونے کی بات کی جائے۔ فریقین اپنے اپنے مخصوص نقطہ نظر سے بات کر رہے ہیں۔ ایک معاملے کو دو مختلف زاویوں سے دیکھا جارہا ہے۔ایک اچھی بحث جاری ہے۔ دیکھتے ہیں کن کا پلڑا بھاری رہتا ہے۔
جناب روحانی بابا کے آخری جملے سے ان کی اپنی خاندانی شرافت و نجابت بخوبی آشکار ہوتی ہے ۔بہت عمدہ سعادت بھائی اللہ آپ کو دین و دنیا کی سعادتیں نصیب فرمائے آپ کا نرم لہجہ دھیما انداز اور تحریر کی نفاست اور سلجھا ہوا علمی انداز آپ کی خاندانی شرافت و نجابت کو آشکارا کرتا ہے اور اس بات کا مظہر ہے کہ آپ کی تربیت بہت عمدہ ماحول اور ہاتھوں میں ہوئی ہے جزاک اللہ۔
بس اتنا یاد رکھیئے کہ کمپنی صرف لاتوں کے بھوت ہیں یہ باتوں سے نہیں مانتے ہیں۔ یہ شق القمر کے بعد بھی ایمان لانے والے نہیں ہیں۔
Thank you پزیرائی کا شکریہ اوراپنے خاندان کے تعارف کا بھی شکریہجناب روحانی بابا کے آخری جملے سے ان کی اپنی خاندانی شرافت و نجابت بخوبی آشکار ہوتی ہے ۔
مطلب یہ تھا کہ اب فریقین میں سے ایک تو ایسا ہوگا جو لازمی اپنی بحث کوا ختتام تک پہنچائے گا۔ مگر بغیر کسی نتیجے کےبحث اچھی ضرور ہے، لیکن یہ کوئی مقابلہ نہیں ہورہا جو پلڑا بھاری یا ہلکا ہونے کی بات کی جائے۔ فریقین اپنے اپنے مخصوص نقطہ نظر سے بات کر رہے ہیں۔ ایک معاملے کو دو مختلف زاویوں سے دیکھا جارہا ہے۔
جو اختتام کو پہنچ جائے، وہ بحث ہی کیامطلب یہ تھا کہ اب فریقین میں سے ایک تو ایسا ہوگا جو لازمی اپنی بحث کوا ختتام تک پہنچائے گا۔ مگر بغیر کسی نتیجے کے