مبارکباد جیہ بہن کو سالگرہ مبارک

جیہ

لائبریرین

جیہ

لائبریرین
السلام علیکم
محترمہ جیہ بہنا
اللہ تعالی آپ اور آپ کے گلشن پر سدا مہربان رہے
آنے والے سالوں کو اپنی رحمتوں سے بھرپور رکھے آمین
22aozr.jpg

نایاب

یایاب بھیا۔۔ شکریہ۔۔ آپ کی ہر بات نرالی اور پر خلوص ہوتی ہے۔
 

جیہ

لائبریرین
مبارکباد قبول کریں ۔
وسلام

شکریہ طالوت بھیا
جیہ سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔
ڈھیروں دعائیں۔

شمشاد بھائی ایسی روکھی پھیکی مبارکباد؟ پھر بھی شکریہ:)


زیک آپ کا بھی بہت بہت شکریہ


سالگرہ بہت مبارک باد جویریہ !

شکریہ سسٹر ۔ یہ جو آپ نے شارٹ ہینڈ اردو لکھنی شروع کی ، بہت بھلی لگتی ہے:)
 

جیہ

لائبریرین
جوجو بٹیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ لا تعداد دعاؤں کے ساتھ۔ یہ 62 ویں سالگرہ ہے نا؟
ارے میں نے سوچا تھا کہ یہاں آتے ہی دھاگا کھولوں گا، لیکن زین نے پہلے ہی کھول دیا، شکریہ زین۔
جوجو، شاید اعداد الٹ پلٹ ہو گئے عمر کے۔

بابا جانی ۔ سب بھول جاتے ہیں کہ مبار اور تہنیت کا حق اولین صرف میرے بابا جانی کا ہے۔

جی ہاں آپ سے ہندسے لکھنے میں "نا دانستہ" کڑبڑ ہوگئی ہے۔ ایسی گڑبڑ مجھ سے بھی ہوسکتی ہے جب آپ کی 59 ویں شالگرہ پر مبار باد دوں گی;)

بابا جانی۔۔۔۔ دعاؤں کے لئے شکریہ کیسے ادا کروں کہ یہ تو آپ کا فرض اور میرا حق ہے۔ یہ اور بات کہ میں نا خلف ژابت ہوئی ہوں
 

پاکستانی

محفلین
سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد جیہ بہن، اللہ تعالٰی آپ کو دین و دنیا کی تمام نعمتوں سے نوازے ۔۔۔ آمین
 

کاشفی

محفلین
میری طرف سے بھی بہت بہت سالگرہ مبارک ہو۔۔جیتی رہیں۔۔دودھو نہائیں پوتو پھلیں۔۔۔سدا خوش و خرم رہیں۔۔۔۔آمین ثم آمین۔۔۔
 

زونی

محفلین
سالگرہ بہت مبارک ہو جیہ !

اور دعا ھے کہ آئندہ انے والے سال بھی آپ کیلئے خوشیوں اور امن کا پیغام لے کر آئیں ، آمین ۔:)
 

الف عین

لائبریرین
زین برا ماننے کی بات نہیں ہے۔ جوجو نے محض پیار میں یہ بات لکھ دی ہے۔ ورنہ مجھے بھی خوشی ہوئی تھی کہ تمہارے دل میں بھی اس کے لئے اتنی اہمیت ہے۔
 

مغزل

محفلین
جی جی ۔ بہت بہت مبار ک ہو ،باری تعالی ٰ تمھیں اور پورے خاندان سمیت ہمیشہ خوش و خرم رکھے ، جیتی رہو بہنا ،
 
Top