مبارکباد جیہ بہن کو سالگرہ مبارک

زھرا علوی

محفلین
زہرا جی آپ نے آنا کیوں کم کر دیا ہے۔ مبارک باد اور دعاؤں کے لیے بہت بہت شکریہ۔

جیہ بس کچھ تو جی نہیں چاہتا اور تھوڑی بہت مصروفیت کی وجہ سے۔۔۔:)
آپ سنائیے سالگرہ کیسی گزری۔۔منائی تھی نا۔۔۔اور آپکا منا کیسا ہے۔۔۔؟ :battingeyelashes:
ماشاء اللہ بہت پیارا بچہ ہے۔۔۔۔ :):)
 
Top