مبارکباد جیہ بہن کو سالگرہ مبارک

جیہ

لائبریرین
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو جویریہ! :)

فرخ جی۔ بہت بہت شکریہ ۔ عجیب لگتا ہے جب ایک سخں ور نثر میں مبارک باد دے

سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد جیہ بہن، اللہ تعالٰی آپ کو دین و دنیا کی تمام نعمتوں سے نوازے ۔۔۔ آمین

شکر ہے اس بہانے آُپ محفل پر تو آئے۔ دعاؤں کے نئے شکر گزار ہوں
جیہ آپکوسالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ پاک آپکو بہت بہت خوشیاں عطا فرمائے۔۔آمین۔۔۔

زہرا جی آپ نے آنا کیوں کم کر دیا ہے۔ مبارک باد اور دعاؤں کے لیے بہت بہت شکریہ۔
میری طرف سے بھی بہت بہت سالگرہ مبارک ہو۔۔جیتی رہیں۔۔دودھو نہائیں پوتو پھلیں۔۔۔سدا خوش و خرم رہیں۔۔۔۔آمین ثم آمین۔۔۔

بہت بہت شکریہ۔ کاشفی جی۔ آُپ سب لوگوں کی دعائیں سن کر اپنے آپ کو خوش نصیب تصور کرتی ہوں
 

جیہ

لائبریرین
سالگرہ بہت مبارک ہو جیہ !

اور دعا ھے کہ آئندہ انے والے سال بھی آپ کیلئے خوشیوں اور امن کا پیغام لے کر آئیں ، آمین ۔:)
بہت بہت شکریہ زونی۔


سالگرہ بہت مبارک ہو جیہ :party:

:battingeyelashes:
شکریہ باجو۔ :)

آپ کو سالگرہ بہت مبارک ہو جیہ!
شکریہ محمف وارث۔ یہ دھاگہ بھی آپ نے بگھتا ہی لیا;)

جی جی ۔ بہت بہت مبار ک ہو ،باری تعالی ٰ تمھیں اور پورے خاندان سمیت ہمیشہ خوش و خرم رکھے ، جیتی رہو بہنا ،

ہممممممممممم۔ بہت بہت شکریہ۔ اسی طرح دعاؤں میں یاد رکھیں محمود بھائی
 

فرخ منظور

لائبریرین
فرخ جی۔ بہت بہت شکریہ ۔ عجیب لگتا ہے جب ایک سخں ور نثر میں مبارک باد دے

ہا ہا دراصل محفل میں کچھ لوگوں کو گلہ تھا کہ میں ہر بات نظم میں ہی کرتا ہوں اس لئے اب نظم کا سہارا کم لیتا ہوں لیکن آپ کے لئے چچا کے کچھ اشعار۔

تم سلامت رہو ہزار برس
ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار

انہیں کی سالگرہ کے لئے ہے سال بہ سال
کہ لائے غیب سے غنچوں کی نو بہار گرہ
انہیں کی سالگرہ کے لئے بناتا ہے
ہوا میں بوند کو ابرِ تگرگ بار گرہ
انہیں کی سالگرہ کی یہ شادمانی ہے
کہ ہو گئے ہیں گہر ہائے شاہوار گرہ
انہیں کی سالگرہ کے لئے ہے یہ توقیر
کہ بن گئے ہیں ثمر ہائے شاخسار گرہ

ایک شعر میری طرف سے امید ہے وزن میں ہی ہوگا۔ :)
سنا ہے ہم نے کہ جیہ کی ہے سالگرہ
سو لائے ہیں پھولوں کے باندھ تار تار گرہ
 

جیہ

لائبریرین
ہا ہا دراصل محفل میں کچھ لوگوں کو گلہ تھا کہ میں ہر بات نظم میں ہی کرتا ہوں اس لئے اب نظم کا سہارا کم لیتا ہوں لیکن آپ کے لئے چچا کے کچھ اشعار۔

تم سلامت رہو ہزار برس
ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار

انہیں کی سالگرہ کے لئے ہے سال بہ سال
کہ لائے غیب سے غنچوں کی نو بہار گرہ
انہیں کی سالگرہ کے لئے بناتا ہے
ہوا میں بوند کو ابرِ تگرگ بار گرہ
انہیں کی سالگرہ کی یہ شادمانی ہے
کہ ہو گئے ہیں گہر ہائے شاہوار گرہ
انہیں کی سالگرہ کے لئے ہے یہ توقیر
کہ بن گئے ہیں ثمر ہائے شاخسار گرہ

ایک شعر میری طرف سے امید ہے وزن میں ہی ہوگا۔ :)
سنا ہے ہم نے کہ جیہ کی ہے سالگرہ
سو لائے ہیں پھولوں کے باندھ تار تار گرہ
میں چچا ہی کا سہارا لوں گی

کس منہ سے شکر کیجئے اس لطف خاص کا
 

جیہ

لائبریرین
باسی سالگرہ مبارک۔ اللہ تعالیٰ آپ کو بے شمار خوشیان عطا فرمائے۔ آمین!
اتنا باسی تو نہیں :(
شکریہ فاتح جی

شکریہ وصول ہی نہیں ہوا ابھی تک۔
جلدی کیا ہے؟

السلام علیکم
آپ کو میری طرف سے بھی بہت بہت سالگرہ مبارک ہو
شکریہ چن چن بھیا
 

فاتح

لائبریرین
اتنا باسی تو نہیں :(
شکریہ فاتح جی

ارے باسی کے لفظ پر افسردہ نہ ہوں۔ میرا مقصد محض یہ تھا کہ آپ کی سالگرہ گزر جانے کے بعد مبارک باد دے رہا ہوں۔
انگریزی لفظ belated کے ترجمے کے طور پر "باسی" استعمال کیا تھا۔
لیجیے اب میں سب سے پہلے آپ کو سال گرہ مبارک کہنے والا بن جاتا ہوں۔
سالگرہ مبارک ہو​
(یہ 2010 کی سالگرہ کی پیشگی مبارک باد ہے:cool:)
 

dxbgraphics

محفلین
جہاں لوگ اتنے لیٹ ہوگئے ہیں میں اتنے ہی پہلے آپ کو اگلے سال کی سالگرہ کی مبارک باد دیتا ہوں
یو کال مخکے د سالگرہ مبارک شہ
 
Top