مبارکباد جیہ کو سالگرہ مبارک

مغزل

محفلین
بہت اچھی ممبر ہیں اور مغل صاحب میں آپ کی دعا میں شامل ہوں۔
ثم آمین
جی علوی بھائی ۔
مجھے اپنی سگی بہنوں سے زیادہ عزیز ہے جیہ۔ جو جو، جی جی اور پتہ نہیں کیا کیا نہ پکارا کیا کرتا تھا۔ شتونگڑے کا لفظ بھی جیہ سے سنا تھا اور خوب برتا بھی۔۔
گبین کی چند تصاویر کے بعد سے غائب ہے ۔ ان دنوں سوات میں حالات بہت خراب تھے۔۔ اللہ اپنا کرم رکھے آمین
 
بہت اچھی حس مزاح تھی اور صحیح معنوں میں علم شناس اور علم پرور۔

مجھے امید ہے کہ خیریت سے ہی ہو گی غالبا گھریلو زندگی میں زیادہ مصروفیت ہو گئی ہوگی۔
اللہ کا کرم ہی ہوگا ۔ ثم آمین
 

مغزل

محفلین
علوی بھائی پلیز یہ ’’تھی‘‘ کا لفظ ہٹا دیں۔۔ پلیز۔۔
اللہ میری بہن کو حیاتی دے وہ جہاں رہے خوش رہے آباد رہے۔۔ آمین
 
Top