مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

مغزل

محفلین
میری طرف سے یہ گیت
بابل کی دعائیں لیتی جا
جا تجھ کو سکھی سنسار ملے
میکے کی کبھی نہ یاد آئے
سسرال میں اتنا پیار ملے

او ہو مگر یہ تو قبل از وقت ہو گیا۔ ابھی تو مہندی ہی چل رہی ہے، رخصتی کا گیت کا ابھی موقعہ نہیں ۔۔ خیر اب لکھ دیا ہے تو کون ڈیلیٹ کرے

کیا کہنے بابا جانی ۔ ہم اس وقت یہاں ہوتے تو شاید ’’ رخصتی ‘‘ لکھ دیتے ۔:idontknow:
کئی ایک دوستوں کے سہرے لکھے ہیں ۔ خیر ، جیہ کہ نہ سہی کسی اور رکن کی شادی میں یہ حسرت بھی پوری ہوجائے گی۔
جیہ کو ’’ پرانی ‘‘ ہوچلی شادی مبارک
 

جیہ

لائبریرین
خیر مبارک مغل بھیا

نبیل بھائی آج کل بہت موڈ میں ہوتے ہیں ۔ سنا ہے شعر وعر بھی کہنے لگے ہیں ;)

اللہ انہیں ہمیشہ ہنسا بستا رکھے۔ آمین
 

مغزل

محفلین
بلونگڑے کو اٹھائے اٹھائے گھوموں گا تا کہ تم اور زے خوب باتیں بگھار سکو۔ میں اور ڈاکٹر میاں تو پارک میں جا بیٹھیں گے ۔:noxxx:
 

S. H. Naqvi

محفلین
شادی
:congrats:
middle3a.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
اب شادی کی مبارک باد چھوڑیں، 24 فروری کو اس کی شادی کی تیسری سالگرہ ہے۔ اس کی مبارک باد دیں۔
 

مغزل

محفلین
یہ گڑامردہ کس نے اکھاڑ دیا۔ ہاہا۔۔ جیہ کی شادی کو تو اب تین ہزار سال ہونے کو ہیں ۔ ہی ہی ہی ہ۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
بس اب آپ کی خیر نہیں، گبین بندوق لیکر آتا ہی ہو گا۔ ابھی بھی وقت ہے سالوں کی تعداد کم کر دیں۔
 
Top