جے یو آئی کا مولانا شیرانی، حافظ حسین سمیت 4 رہنماؤں کو پارٹی سے نکالنے کا اعلان

الف نظامی

لائبریرین
جو جمہوری نظام یورپ میں رائج ہے وہ آتے آتے آئے گا اس معاشرے میں جہاں شخصیت پرستی اور ہیروشپ بننے کا کلچر عام ہوں۔ معاشرہ ایز آ ہول کمبائن اور کولیبریٹیو فورس سے چلتا ہے نہ کہ ایک ہیرو سے۔ جب تک یہ سوچ جنم نہیں لے گی یونہی چلتا رہے گا۔ سارے ہی ارترل ہیں یہاں، انسان بننے کو کوئی تیار نہیں۔
لبرل ازم اور Paternalism
 

آورکزئی

محفلین
کس قسم کا ثبوت چاہیے آپ کو؟ یہ بات تو اظہر من الشمس ہے کہ مولانا نے ڈیزل کے پرمٹ حاصل کیے تھے۔

ڈیزل کا پرمٹ ثابت کریں۔۔۔ اب تک نیازی نے ثابت نہیں کیا تو اور کوئی کیا ثابت کرے گا۔۔۔۔۔
 
مدیر کی آخری تدوین:

آورکزئی

محفلین
صادق و امین کے بہت سے بیانات ایسے ہیں جن کے بارہ میں کہا جا سکتا ہے کہ محض سیاسی بیان تھا۔ جیسے: مہنگائی ہو توسمجھ جاؤ کہ وزیر اعظم چور ہے :)

یعنی نیازی چور نہیں۔۔؟؟ وہ پوچھنا یہ بھی تھا کہ پی ٹی سی ایل کا کیا حال ہے اجکل ؟؟؟
 
مدیر کی آخری تدوین:

آورکزئی

محفلین
EqPrpUaXcAAR6Mn
 
Top