حاضری لگائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
سکول میں دادا گیری، ٹھہرو تو سہی، ساری دادا گیری نکالتا ہوں،

چلو ادھر بینچ پر کھڑی ہو جاؤ۔
 

جیہ

لائبریرین
ماشڑ جی ۔ اب تو اجازت دیں نا بنچ سے اترنے کی۔ تھک گئی ہوں بیمار نہ ہو جاؤں :cry:
 

قیصرانی

لائبریرین
بیٹھ جائیں جیہ۔ ماشٹڑ جی توہیں‌ نہیں، منیٹر ہی تنگ کیے رکھے گا ایسے ہی :lol:
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
اس دفعہ چھوڑ دیتا ہوں، آئیندہ سکول میں دادا گیری نہیں کرنے کا،
اور ہاں بیمار نہیں ہونا، نہیں تو کھانا کون بنائے گا۔

(ویسے آج کیا پکایا تھا؟)
 

جیہ

لائبریرین
شکریہ ماسٹر جی

یہ آپ کا بڑک پن ہے۔ (آپ کی عمر 75 سال جو ہے)

اب چھٹی کر لوں ماسٹر جی؟
 

شمشاد

لائبریرین
پکی چھٹی کرو، اب گرمیوں کی چھٹیاں ہو گئی ہیں۔

پھر بھی تم سے تو چھوٹا ہی ہوں، تمہاری 123 سال ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
لیکن سکول تو گرمیوں کی چھٹیوں کے لیے تین ماہ کے واسطے بند ہو گیا ہے
بےبی ہاتھی
 

فریب

محفلین
کہ تو رہا ہوں کہ نالائق ہی سمجھیں ۔۔۔۔۔ اس ربط پر جائیں میں نے “ایک دن“ وکی پو منتقل کر دی ہے مگر نالائق ہوں اس لیے پرف ریڈ نہیں کیا اس میں کافی ساری غلطیاں ہیں انشاءاللہ کل کروں گا اس کو ٹھیک
 

فریب

محفلین
جب میں اس کی پرف ریڈنگ کر لوں گا تو آپ کو بتا دوں گا آپ دوبارہ اس کو میرے دیے ہوئے ربط سے پڑھ لیجئے گا تاکہ جو چیز میری نظروں سے رہ جائے آپ اس کی درستگی کروا سکیں اور آپ وکی سے ہی اس کو کاپی بھی کر سکتے ہیں بہت آسان طتیقے سے کہ ایک ہی پوسٹ میں ساری کتاب ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top