فریب نے کہا:درست کہا آپ نے جیسے ہمیں قیصرانی اور شمشاد بھائی کے خطوط میں سے اپنے تلاش کرنے پڑتے ہیں
شمشاد نے کہا:خیریت باجو یہ تین دن کدھر کا پروگرام ہے؟
میری بھی حاضری ہو گئی۔
جویریہ مسعود نے کہا:آپ نے بھی تو “عملا“ کو املا لکھا ہے
زکریا کی حاضری لگی ہے کہ نہیں؟