کیوں کیا شب دیگ چڑھا دی تھی جس کی راکھی بیٹھی رہی ہو؟
جیہ لائبریرین جون 21، 2006 #22 نہیں جی کل رات ہمارے پڑوس میں ایک افسوس ناک واقعہ بلکہ سانحہ پیش آیا۔ ایک 20 سالہ لڑکے نے جس کا پرسوں نکاح پڑھایا جاچکا تھا، نہ جانے کیوں خود کو آگ لگاکر خود کشی کرلی
نہیں جی کل رات ہمارے پڑوس میں ایک افسوس ناک واقعہ بلکہ سانحہ پیش آیا۔ ایک 20 سالہ لڑکے نے جس کا پرسوں نکاح پڑھایا جاچکا تھا، نہ جانے کیوں خود کو آگ لگاکر خود کشی کرلی
شمشاد لائبریرین جون 21، 2006 #23 ذہنی مریض تو نہیں تھا وہ؟ کل اس سے بھی زیادہ افسوس ناک واقعہ لاہور میں ہوا ہے کہ ایک باپ نے اپنی تین (9، 5 اور 3 سالہ) بیٹیوں کو ذبح کر دیا۔
ذہنی مریض تو نہیں تھا وہ؟ کل اس سے بھی زیادہ افسوس ناک واقعہ لاہور میں ہوا ہے کہ ایک باپ نے اپنی تین (9، 5 اور 3 سالہ) بیٹیوں کو ذبح کر دیا۔
فرذوق احمد محفلین جون 21، 2006 #25 آج بدھ وار میں بھی حاضر ہوں یار رہے اس کلاس کا ٹیچر میں ہوں اور تین غیر حاضریاں کرنے والا کا نام بھی خارج کر دوں گا میں
آج بدھ وار میں بھی حاضر ہوں یار رہے اس کلاس کا ٹیچر میں ہوں اور تین غیر حاضریاں کرنے والا کا نام بھی خارج کر دوں گا میں
سارہ خان محفلین جون 21، 2006 #26 farzooq ahmed نے کہا: آج بدھ وار میں بھی حاضر ہوں یار رہے اس کلاس کا ٹیچر میں ہوں اور تین غیر حاضریاں کرنے والا کا نام بھی خارج کر دوں گا میں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اور اگر ٹیچر نے خود 3 غیر حاضریاں کر لی تو؟؟؟
farzooq ahmed نے کہا: آج بدھ وار میں بھی حاضر ہوں یار رہے اس کلاس کا ٹیچر میں ہوں اور تین غیر حاضریاں کرنے والا کا نام بھی خارج کر دوں گا میں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اور اگر ٹیچر نے خود 3 غیر حاضریاں کر لی تو؟؟؟
فرذوق احمد محفلین جون 21، 2006 #27 آپ ہیں نہ میرا مطلب ہے پھر اس کا انچارج بدل جائے گا ،،بلکہ ایسی نوبت آئے گی نہیں اور جب میں تین دن غیر حاضر رہوں گا تو میں بتا کر جاؤں گا
آپ ہیں نہ میرا مطلب ہے پھر اس کا انچارج بدل جائے گا ،،بلکہ ایسی نوبت آئے گی نہیں اور جب میں تین دن غیر حاضر رہوں گا تو میں بتا کر جاؤں گا
سارہ خان محفلین جون 21، 2006 #28 نہیں نہیں ۔۔۔۔میں نہیں ہوں ۔۔۔۔میں تو خود بہت غیر حاضریاں کر تی ہوں ۔۔۔۔اور وہ بھی بتائے بغیر۔۔۔۔
سارہ خان محفلین جون 21، 2006 #30 اچھا تو کیا واقعی آپ نام خارج کر دیں گے ۔۔۔۔تھوری بہت رعایت نہیں چلے گی کیا۔۔۔
فرذوق احمد محفلین جون 21، 2006 #32 آپ کے یہ بہانے روز روز نہیں سنے جائینگے آج تو آپ بیٹھے کلاس میں کل سے ایسا نہ ہوں sit down
فرذوق احمد محفلین جون 21، 2006 #35 قیصرانی بھائی یہ آپ کے آنے کا ٹائم ہے ۔۔۔۔۔۔ اف اللہ میں تو تنگ آ گیا ہوں ایسے بڑوں سے اف اتنا درد ہو رہا ہے سر میں اب اگر ایسا ہوا نہ
قیصرانی بھائی یہ آپ کے آنے کا ٹائم ہے ۔۔۔۔۔۔ اف اللہ میں تو تنگ آ گیا ہوں ایسے بڑوں سے اف اتنا درد ہو رہا ہے سر میں اب اگر ایسا ہوا نہ
قیصرانی لائبریرین جون 21، 2006 #36 ابھی تک سکول چل رہا ہے۔ اگلے بدھ کو آخری دن ہے۔ اس کے بعد میری تیزیاں دیکھیئے گا۔ بےبی ہاتھی
فرذوق احمد محفلین جون 21، 2006 #38 قیصرانی بھائی اگلی بدھ بھی آنے میں تھوڑے ہی دن ہیں بلکہ ایک ہفتہ ہی ہے چلیں دیکھ لیں گے خوش آمدید پاکستانی بھائی اردو محفل کے سکول میں
قیصرانی بھائی اگلی بدھ بھی آنے میں تھوڑے ہی دن ہیں بلکہ ایک ہفتہ ہی ہے چلیں دیکھ لیں گے خوش آمدید پاکستانی بھائی اردو محفل کے سکول میں
پاکستانی محفلین جون 21، 2006 #39 شکریہ فرزوق مگر سکول کے نظام الاوقات کیا ہیں، یعنی حاضری کب شروع ہونی ہے اور چھٹی ۔۔۔۔ جس کا بے چینی سے انتظار ہوتا ہے ۔۔۔۔ کچھ وضاعت کر دیں۔
شکریہ فرزوق مگر سکول کے نظام الاوقات کیا ہیں، یعنی حاضری کب شروع ہونی ہے اور چھٹی ۔۔۔۔ جس کا بے چینی سے انتظار ہوتا ہے ۔۔۔۔ کچھ وضاعت کر دیں۔
فرذوق احمد محفلین جون 21، 2006 #40 بس یہ سکول ایسا ہے کہ بندہ جب مرضی حاضری لگا دیں بس دن کا حساب رہے