حاضری لگائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرذوق احمد

محفلین
جی آج تو پانی پینے جائیں مگر کل سے اپنی امی سے کہیں گا کہ آپ کو ایک ٹھنڈے پانی کی بوتل دے دیا کریں ،،اچھا :evil:

اور آج میں حاضر ہوں
 

جیہ

لائبریرین
ہاں ٹرین تو چھوٹ گئی ہے نا
وہ کیا ہے کہ تمہارے لئے ایک لڑکی دیکھنے لاہو جانا تھا۔

خیر اب کیا کرسکتے ہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
مبارک فرزوق۔ میرے ٹانگ اڑانےکے باوجود اب لوگ دونوں جگہ اپنی حاضری لگا رہے ہیں۔ اور یہ تمھارا مدرسہ بن گیا ہے۔ ہیڈ ماسٹری (یہاں حیدر آباد میں صدر مدرّس کہتے ہیں )مبارک ہو
چلو میری بھی حاضری لگا دو۔
جوجو کبھی میں نہ آؤں تو چپکے سے میری پراکسی لگا دیا کرنا۔
 

جیہ

لائبریرین
فرزوق بہت سخت ہیں۔ ہیڈ ماسٹر سے ہمارے ڈرل ماسٹر لگتے ہیں۔ مگر آپ فکر نہیں کریں۔ جب تک آپ دیوانِ غالب فائل دیکھ رہے ہیں۔ اور مجھے اس کے بارے میں جواب دے رہے ہیں میں آہ کی پراکسی لگاتی رہوں گی۔
 

فرذوق احمد

محفلین
جویریہ مسعود نے کہا:
ہاں ٹرین تو چھوٹ گئی ہے نا
وہ کیا ہے کہ تمہارے لئے ایک لڑکی دیکھنے لاہو جانا تھا۔

خیر اب کیا کرسکتے ہیں۔

:shock: آپی جی بسیں بھی توچلتی ہیں نہ :D
اور ویسے بھی لاہور میں اگر لڑکی ڈھونڈنی ہوتی تو میں کب کا ڈھونڈ چکا ہوتا آپ اپنے علاقے میں دھیان مارے نہ :p لاہور کی لڑکیاں بہت عجیب ہوتی ہیں :(

-----------------------
اور اعجاز بھائی ایسا نہیں ہوگا اپی اپنی حاضری خود ہی لگانی پڑے گی
 

جیہ

لائبریرین
اچھا بس سے چلتی ہوں۔

مگر لڑکی دیکھنے نہیں ۔ تم کو مارنے آرہی ہوں :evil:
 

ظفری

لائبریرین
farzooq ahmed نے کہا:
جی آج تو پانی پینے جائیں مگر کل سے اپنی امی سے کہیں گا کہ آپ کو ایک ٹھنڈے پانی کی بوتل دے دیا کریں ،،اچھا :evil:

اور آج میں حاضر ہوں
مگر سر ۔۔۔ میں تو پانی کی بوتل گھر سے لاتا ہوں ۔۔۔ مگر یہ رضوان اور محب مجھ سے کلاس میں چھین لیتے ہیں ۔ :cry:
 
farzooq ahmed نے کہا:
جویریہ مسعود نے کہا:
ہاں ٹرین تو چھوٹ گئی ہے نا
وہ کیا ہے کہ تمہارے لئے ایک لڑکی دیکھنے لاہو جانا تھا۔

خیر اب کیا کرسکتے ہیں۔

:shock: آپی جی بسیں بھی توچلتی ہیں نہ :D
اور ویسے بھی لاہور میں اگر لڑکی ڈھونڈنی ہوتی تو میں کب کا ڈھونڈ چکا ہوتا آپ اپنے علاقے میں دھیان مارے نہ :p لاہور کی لڑکیاں بہت عجیب ہوتی ہیں :(

-----------------------
اور اعجاز بھائی ایسا نہیں ہوگا اپی اپنی حاضری خود ہی لگانی پڑے گی

فرذوق لاہور کی لڑکیوں نے سن لیا تو تمہاری خیر نہیں ، جانتے بھی ہوں لاہور کی غصیلی لڑکیوں کو پھر بھی ڈرتے ذرا نہیں ہو، حوصلہ ہے تمہارا بھائی

خیر میری حاضری لگا دو۔
 

قیصرانی

لائبریرین
ویسے فرزوق بھائی، لاہور کی لڑکیاں لاہور کے لڑکوں کے بارے میں‌ کیا رائے رکھتی ہیں؟ کہیں ان کی رائے بھی آپ کی رائے سے ملتی جلتی تو نہیں؟
بےبی ہاتھی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top