حاضری لگائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
چوری کس نے کرنا ہے، مجھے تو لگتا ہے چولہے میں جا رہا ہے چائے وائے بنانے کے لیے، کسی دن رنگے ہاتھوں پکڑنا پڑے گا۔
 

جیہ

لائبریرین
میں اکیلی جان سب کو نہیں سنبھال سکتی

لہٰذا
استعفٰی
منظور کی جائے۔ سکول شمشاد بھائی کے حوالے۔
 

ظفری

لائبریرین
جویریہ مسعود نے کہا:
میں اکیلی جان سب کو نہیں سنبھال سکتی

لہٰذا
استعفٰی
منظور کی جائے۔ سکول شمشاد بھائی کے حوالے۔
قانون کے مطابق استعفٰی دینے کی فیس مبلغ سات ہزار روپے سکہ رائج الوقت ہے ۔ لہذاٰ یہ رقم فوراً شمشاد بھائی کی بائیں والی جیب میں جمع کرائی جائے ۔ میں بعد میں شمشاد بھائی سے اپنی حصے کی رقم لے لوں گا ۔ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
استعفٰی نامنظور کیا جاتا ہے۔

نوکری کے معائدے کے مطابق یا تو 30 دن کا نوٹس دینا ہوتا ہے یا ایک ماہ کی تنخواہ اپنی جیب سے بھرنی ہوتی ہے۔ اب کون سے بات منظور ہے۔


(ایسے ہی تو نہیں چھوڑیں گے تمہیں)
 

جیہ

لائبریرین
آگئی ہوں

میں نے استعفٰی پر ایک مہینے پہلے کی تاریخ ڈالی تھی۔ رہی پیسوں کی تو۔۔۔۔۔ ہے کوئی جو مجھ سے پیسے لےسکے؟
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا یہ مسئلہ بعد میں حل کریں گے، اور یہ بھی کہ کوئی متبادل بھی تو چاہیے، تب تک تم ہی حاضری لو۔

اب میں جا رہا ہوں کھانا کھانے۔
 

جیہ

لائبریرین
متبادل بلکہ نعم البدل آنے تک میں حاضری لونگی مگرایک شرط پر۔ ڈبل تنخواہ لونگی
 

سارہ خان

محفلین
جیہ اپنی شرائط بعد میں پوری کروانا۔۔۔۔پہلے میری حاضری تو لگا لیں۔۔۔کل بھی نہیں لگائی تھی ۔۔۔بلکہ جاتے جاتے پرانی بھی پوری کرتی جائیں ۔۔۔تا کہ ہم آپ کو اچھے لفظاو میں یاد کریں۔۔۔۔۔جانے کے بعد۔۔۔ :p
 

جیہ

لائبریرین
چلو اچھا۔۔۔ :?

سارہ خان حاضر ہے؟؟

باقی بھی جلدی جلدی حاضری لگایئں۔۔۔کہ مجھے اور بھی کام کرنے ہیں۔۔
 

جیہ

لائبریرین
نادان بچی یہ بھی نہیں سمجھ سکی کہ میں میں حاضری لے رہی ہوں۔۔ اس کے جواب میں آپ کو کہنا تھا : Present Miss
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top