فلحال تو ابھی حاضریاں لگتیں ہیں ، بلکل ویسے ہی جیسے کسی پر جنّوں کی حاضریاں لگتیں ہیں ۔فرضی نے کہا:اس سکول میں صرف حاضریاں ہی لگتی ہیں یا کوئی پڑھائی وغیرہ بھی ہوتی ہے؟
جویریہ مسعود نے کہا:شمشاد بھائی آپ بے فکر رہیں بھابھی کچھ نہیں کہیں گی کیونکہ سب کو پتا ہے آپ کو تاش واش کھیلنی آتی نہیں۔
چلیں حاضری لگاکر کھنانے کا وقفہ کریں
جویریہ مسعود نے کہا:کتنی دفعہ کہا ہے کہ یہ بالغوں کا سکول ہے جب آیئں تو بچوں کو گھر پر ہی چھوٹ کر آیئں