منیٹر صیب ۔ اب جاؤں؟
قیصرانی لائبریرین جون 24، 2006 #104 جویریہ مسعود نے کہا: نہیں جی ۔ مجھے کوئی اور کام ہے۔ جاؤں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی بی بی اب یہاں سے چلی بھی جائیں۔ بےبی ہاتھی
جویریہ مسعود نے کہا: نہیں جی ۔ مجھے کوئی اور کام ہے۔ جاؤں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی بی بی اب یہاں سے چلی بھی جائیں۔ بےبی ہاتھی
شمشاد لائبریرین جون 24، 2006 #105 جویریہ مسعود نے کہا: نہیں جی ۔ مجھے کوئی اور کام ہے۔ جاؤں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اور کیا کام ہو سکتا ہے، کھانا تم نے نہیں بنانا، تو کیا جؤئیں مارنی ہیں؟
جویریہ مسعود نے کہا: نہیں جی ۔ مجھے کوئی اور کام ہے۔ جاؤں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اور کیا کام ہو سکتا ہے، کھانا تم نے نہیں بنانا، تو کیا جؤئیں مارنی ہیں؟
الف عین لائبریرین جون 24، 2006 #108 کون تھا بھئ ہماری جوجو کوجانے نہیں دے رہا تھا۔ ماشٹر جی جلدی سے میری حاضری لگاؤ میں پکڑوں کون ہے وہ۔۔۔
کون تھا بھئ ہماری جوجو کوجانے نہیں دے رہا تھا۔ ماشٹر جی جلدی سے میری حاضری لگاؤ میں پکڑوں کون ہے وہ۔۔۔
الف عین لائبریرین جون 24، 2006 #110 شمشاد تو بھاگ لئے۔ صرف قیصرانی حاضر ہیں۔ پولس والوں کی طرح کیا ان کو ہی پکڑ لاؤں؟ کہاں بھاگ رہے ہو قیصرانی۔ کیا کہا، تم منصور ہو؟ میں نہیں جانتا، تم ہاتھی گھوڑے جو بھی ہو، چلو تھانے۔۔ابھی تو تم ہی شمشاد ہو۔۔۔
شمشاد تو بھاگ لئے۔ صرف قیصرانی حاضر ہیں۔ پولس والوں کی طرح کیا ان کو ہی پکڑ لاؤں؟ کہاں بھاگ رہے ہو قیصرانی۔ کیا کہا، تم منصور ہو؟ میں نہیں جانتا، تم ہاتھی گھوڑے جو بھی ہو، چلو تھانے۔۔ابھی تو تم ہی شمشاد ہو۔۔۔
جیہ لائبریرین جون 24، 2006 #112 ہاہاہا ۔ وہ لطیفہ یاد دلایا استاد محترم نے ۔ ایک آدمی نے اپنے جن دوست سے کہا کہ فلاں قصاب نے مجھے اچھا گوشت نہیں دیا ۔ تم اس کو ماردو جنّ نے واپس آکر کہاں کہ قصائ کے ہاتھ میں چھری ہے۔۔ کہو تو اس کے ہمسائے حلوائ کو ماردوں؟ تو آپ بھی قیصرانی کو پکڑ ہی دیں۔
ہاہاہا ۔ وہ لطیفہ یاد دلایا استاد محترم نے ۔ ایک آدمی نے اپنے جن دوست سے کہا کہ فلاں قصاب نے مجھے اچھا گوشت نہیں دیا ۔ تم اس کو ماردو جنّ نے واپس آکر کہاں کہ قصائ کے ہاتھ میں چھری ہے۔۔ کہو تو اس کے ہمسائے حلوائ کو ماردوں؟ تو آپ بھی قیصرانی کو پکڑ ہی دیں۔
جیہ لائبریرین جون 24، 2006 #114 شکریہ پتہ نہیں استادِ محترم کو پسند بھی آیا کہ نہیں۔ خیر کب سے یہاں بیٹھی ہوں اب تو کوئ چھٹی دے
تیلے شاہ محفلین جون 24، 2006 #116 قیصرانی نے کہا: جاؤ جیہ، ابھی آپ کو چھٹی بےبی ہاتھی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گھنٹی ذرا ذور سے بجائیں تاکہ سب کو پتہ چلے
قیصرانی نے کہا: جاؤ جیہ، ابھی آپ کو چھٹی بےبی ہاتھی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گھنٹی ذرا ذور سے بجائیں تاکہ سب کو پتہ چلے
شمشاد لائبریرین جون 24، 2006 #117 اسکول تو 2 بجے کا بند ہو گیا، اب کیا یہاں کی صفائی ستھرائی کے لیے بیٹھی ہو صبح 8 بجے پھر آ جانا۔
الف عین لائبریرین جون 25، 2006 #118 لو ابھی میں حاضری لگانے آیا تو نہ ماشٹر نہ اشٹوڈینٹ۔ گھنٹی بجا کر خود ہی چھٹّی بھی کر دی ہے۔