قیصرانی نے کہا:میں بھی لائبریری سے آن لائن ہوا تھا مگر سکول کی مرمت چل رہی تھی۔ پتہ نہیں پولیس والے کر رہے تھے کہ مزدور؟
بےبی ہاتھی
شمشاد نے کہا:اگر سب طالبعلم آ گئے ہیں تو کلاس شروع کریں۔
نہیں پہلے یہ بتاؤ کل کون کون غیر حاضر تھا، اپنی اپنی سیٹوں پر کھڑے ہو جائیں، اور جو جو آج غیر حاضر ہیں وہ اپنی اپنی سیٹوں پر مرغا بن جائیں۔