جویریہ مسعود نے کہا:نہیں سارا ایسی حاضری نہیں لگ سکتی۔
بھلا مسجد جاکر نماز پڑھے بغیر واپس آنے سے بھی نماز ہو جاتی ہے؟؟
تیلے شاہ نے کہا:لیکن سکول میں تو چھٹیاں چل رہی تھیں
یہ پھر سے حاضری کیوں سٹارٹ ہو گئی ہے
میری دوکانوں کا کیا ہوا
شکریہ بوچھیبوچھی نے کہا:آپ آگئے ہیں خیر سے واپس ، ناران سے گھوم پھر کے ، ویلکم بیک ،
اب ذرا بتائیے تو زبیر نے کونسی تاریح کو بیک ہونا ہے ؟
رضوان نے کہا:پہلے میری حاضری لگائیں پھر میں مجنوں کو بھی ڈھونڈھ کر لاتا ہوں وہ خود ہی بتائے گا جب اسے “ الٹا مرغا “ بنایا تو۔
الٹے مرغے سے یاد آیا کہ ہمیں پرائمری اسکول میں ایک استاد پڑھاتے تھے دوسری کلاس میں اور لڑکے لڑکیوں کسی کو بھی الٹا مرغا بنائے بغیر نہیں چھوڑتے تھے(میری بھی باری کئی دفعہ آئی)۔ اسکول میں موٹے سر کے نام سے مشہور تھے کوئی دس ایک سال پہلے وہ نظر آئے تو پتہ چلا استادِ محترم آج کل ہیروئنچی ہو چکے ہیں اسکول وغیرہ سب کچھ چھوٹ گیا ہے اور “لگے دَم مٹے غم “ چل رہا ہے۔