حاضری لگائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

رضوان

محفلین
جویریہ مسعود نے کہا:
میں کیا بناؤنگی۔۔۔

میں تو کلاس سے باہر نکالونگی
باہر کم از کم سوات کی ٹھنڈ تو ہوگی۔
ویسے مجھے میڈم خورشید بہت اچھی لگتی تھیں کہ ذرا سی شرارت پر کلاس سے باہر اور پھر 40 منٹ موجیں ہی موجیں
 

شمشاد

لائبریرین
یہ حجاب کون ہیں؟ کیا ان کا آج ہی داخلہ ہوا ہے؟ اور یہ سارا کی حاضری کیوں نہیں لگی ابھی تک؟ کہاں گئی، ابھی تو ادھر تھی، او اچھا ٹک شاپ تک گئی ہو گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
رضوان آپ جیہ سے اور سوات کے متعلق ذرا سوچ سمجھ کے بات کریں کہ ابھی آپ کو سوات جانا ہے۔ ایسا نہ ہو کہ گاڑی تو گاڑی پیدل چلنے کو بھی راستہ نہ ملے۔
 

جیہ

لائبریرین
شمشاد بھائی میری حکوموت اب ختم ہوچکی ہے سوات کی

اور پتہ ہے سوات کے لوگ ٹوررسٹس کو کیا کہتے ہیں ۔ میلمہ یعنی مہمان۔ (عموما کہتے ہیں اس سال بہت مہمان آئے ہیں۔) تو رضوان بھی مہمان ہی ٹہرے نا
 

شمشاد

لائبریرین
مہمان کی پٹھان جان سے بھی زیادہ عزت اور خاطر کرتا ہے چاہے وہ جانی دشمن ہی کیوں نہ ہو۔ تو اس کا مطلب ہے رضوان بے خوف خطر سوات آ سکتے ہیں۔
 

جیہ

لائبریرین
یقیناّ، اور مذاق کو ایک طرف رکھتے ہوئے کہتی ہوں کہ سوات سے زیادہ پر امن جگہ اس ملک میں نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیا واقعی ایسا ہے کہ وہاں بلا خوف و خطر جیا جا سکتا ہے؟

چلو اب فریب کا وقت ہو گیا ہے حاضری لینے کا، رجسٹر تو مل گیا ہو گا فریب۔
 

فریب

محفلین
رجسٹر تو مل گیا ہے مگر اس وقت حاضری لگوانے والے بہت کم لوگ ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد بھائی کو 1000 دیے تھے ان میں سے انہوں نے 500 خود رکھ کر 300 جوجو کو دے کر باقی 200 کا نیا رجسٹر منگوا لیا تھا مگر مجھے رسید نہیں دی گئی اب میں‌کیا کروں
 

فریب

محفلین
اس کا مطلب ہے کہ مجھے مایوس نہیں ہونا چاہیے کبھی نا کبھی تو دکاندار کے پاس صرف(کھلا) آ ہی جائے گا
 

شمشاد

لائبریرین
بالکل مایوس نہیں ہونا، ضرور ملے گا کھلا بس ایک آدھ دن کی بات ہے۔

آجکل کاروبار ذرا مندا ہے ناں، اس لیے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top