حافظ عاصم
محفلین
شکریہ بھائی اور چوٹ تو کسی کو نہیں کہی۔۔جیسے مزاح میں انہوں نے کہا تو ویسے ہی میں بھی ہلکا سا جواب دے دیا :پاردو محفل پر خوش آمدید
راحیل بھائی حافظ صاحب چوٹ کر گئے ہیں.
شکریہ بھائی اور چوٹ تو کسی کو نہیں کہی۔۔جیسے مزاح میں انہوں نے کہا تو ویسے ہی میں بھی ہلکا سا جواب دے دیا :پاردو محفل پر خوش آمدید
راحیل بھائی حافظ صاحب چوٹ کر گئے ہیں.
اور آگے آسٹریلیا جانے کے ارادے ہیں۔
وعلیکم السلام عبدالقیوم بھائی۔۔شکریہ کہ آپ نے ہمیں خوش آمدید کہا اور ایران کو چھوڑو، ہم پاکستانی ہیں نا تو اسی حساب سے بات کریں گےالسلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
ایران انهیں اقبال لاہوری کہتا ہے
نہیں بھائی۔۔میں سیالکوٹ سے ہوںیعنی آپ لاہور سے ہیں؟
وعلیکم السلام۔۔شکریہ بھیا اور آسٹریلیا سٹڈی ویزہ پر جانے کا ارادہ ہے۔۔پھوپھی زاد آسٹریلین شہری ہیں تو انہی کی کہنے ہر میری بھی خواہش بن گئیالسلام علیکم
خوش آمدید حافظ صاحب!
آسٹریلیا جانے کے حوالہ سے کس طرح جانے کا ارادہ ہے، تعلیمی ویزہ، وزٹ ویزہ، ایجنٹ کے ذریعے، یا پرمننت قیام، ہو سکتا ہے اس پر آپکو بہت سے رہنمائی حاصل ہو۔
سیالکوٹ مالا کون سا ہے؟
والسلام
یہ آپ نے کیا لکھا کہ مجھ کند ذہن کو سمجھ ہی نہ آ سکا۔۔ذرا تفصیل سے پوچھ لیں تو مہربانی ہو گیسیالکوٹ مالا کون سا ہے؟
شکریہ یوسف بھائیخوش آمديد
یہ آپ نے کیا لکھا کہ مجھ کند ذہن کو سمجھ ہی نہ آ سکا۔۔ذرا تفصیل سے پوچھ لیں تو مہربانی ہو گی
ہاہاہاہا۔۔۔کہتے تو ایسے ہی ہیں۔۔میں پہلے کوٹلی بہرام رہتا رہا ہوں لیکن اب گاؤں آگئے ہوئے ہیں۔۔ہیڈمرالہ اور سیالکوٹ کے درمیان اپنا گاؤں ہےوہاں محلہ کو "کیرے مالے دا ایں" ہی کہتے ہیں۔
آپ کو بھی خوش آمدیدخوش آمدید جناب
شکریہ تابش بھائیآپ کو بھی خوش آمدید
شکریہ شکریہ بھائیخوش آمدید جناب !
آپ پریشان نہ ہوں۔ راحیل بھائی کھلے دل کے آدمی ہیں۔ جواب میں غزل لکھتے ہیں صرف۔شکریہ بھائی اور چوٹ تو کسی کو نہیں کہی۔۔جیسے مزاح میں انہوں نے کہا تو ویسے ہی میں بھی ہلکا سا جواب دے دیا :پ
شکریہ وارث بھائیخوش آمدید حافظ عاصم صاحب!
خوش آمدید حافظ عاصم صاحب۔
آپ حافظ قران ہیں یا آپ کا نام حافظ ہے؟