حافظ عاصم
محفلین
شکریہ بھیا۔۔۔خوش رہیںخوش آمدید بھائی۔
شکریہ بھیا۔۔۔خوش رہیںخوش آمدید بھائی۔
شکریہ جماعتی بھائیخوش آمدید حافظ صاحب۔
تو گویا کافی عمیق مشاہدہ کر رکھا ہے آپ نے محفل کاتا کہ سند رہے اور بوقتِ ضرورت کام آئے :پ
مشاہدہ تو کچھ بھی نہیں کیا۔۔ہاں البتہ نئی چیز سمجھ کے کافی چھیڑ چھاڑ کرتا رہا آتے ہی :ڈتو گویا کافی عمیق مشاہدہ کر رکھا ہے آپ نے محفل کا
نایاب! یہ ناچیز آپ کے خوش آمدید کہنے پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہےمحترم حافظ عاصم صاحب آپ کو اردو محفل پر دلی خوش آمدید ؔ
بہت دعائیں
شکریہخوش آمدید
اقبال سے قبل میر، غالب، درد، حالی بھی ہو گزرے ہیں قبلہ!میرے خیال سے علامہ اقبال ایک معیاری شاعر تھے۔۔۔اس سے پہلے تو عاشقی معشوقی والے شاعر ہی پڑھتے آ رہے تھے لوگ