حافظ عاصم
محفلین
شکریہ بھیاخوش آمدید حافظ عاصم جی
شکریہ بھیاخوش آمدید حافظ عاصم جی
ڈاکٹر صاحب! یہاں بھی خوش آمدید کے جواب میں فیس لیتے ہیں یا نہیں۔۔؟؟؟خوش آمدید جناب !
چلیں جی آہستہ آہستہ ہی مزاجوں کا پتا چلے گا۔۔تب تک کے لیے پہلے سے ہی معذرت۔۔اور غزل میں کیا خاص ہوتا اُن کی۔۔؟؟آپ پریشان نہ ہوں۔ راحیل بھائی کھلے دل کے آدمی ہیں۔ جواب میں غزل لکھتے ہیں صرف۔
پیارے بھائی معذرت کی بات نہیں۔ یہ بھی ہلکا پھلکا مذاق ہی ہے۔چلیں جی آہستہ آہستہ ہی مزاجوں کا پتا چلے گا۔۔تب تک کے لیے پہلے سے ہی معذرت۔۔اور غزل میں کیا خاص ہوتا اُن کی۔۔؟؟
نہیں سر خوش آمدید کی کوئی فیس نہیں ہے ۔۔ پھر بھی آپ دینا چاہیں تو ایک مُسکراہٹ دے دیں ۔۔۔ اور خوش رہا کریںڈاکٹر صاحب! یہاں بھی خوش آمدید کے جواب میں فیس لیتے ہیں یا نہیں۔۔؟؟؟
ازراهِ مزاح
ہاہاہاہا۔۔۔چلیں جی پھر تو مزا آئے گا کافی۔۔میں انتظار کر رہا ہوں اب ان کاپیارے بھائی معذرت کی بات نہیں۔ یہ بھی ہلکا پھلکا مذاق ہی ہے۔
ان کی غزل میں وہی کچھ ہوتا ہے جس کی وجہ سے میں نے آپ کی بات کو چوٹ کہا تھا۔
لیکن وہ بھی مذاق ہی تھا۔
واہ بھائی۔۔۔دل جیت لیا آپ نے تو۔۔۔آپ بھی شاد آباد رہیںنہیں سر خوش آمدید کی کوئی فیس نہیں ہے ۔۔ پھر بھی آپ دینا چاہیں تو ایک مُسکراہٹ دے دیں ۔۔۔ اور خوش رہا کریں
ماشاءاللہجی بھائی حافظِ قرآن ہوں
یہ شکرآمدیدِ خوش۔
دعا کریں کہ یاد بھی رکھ سکوں۔۔آمینماشاءاللہ
خوش آمدید بھائیمیرا نام حافظ عاصم ہے۔اقبال کے شہر کا شاہین ہوں لیکن وہ الگ بات ہے کہ کبھی اُڑنے والا کوئی کام ابھی تک کر نہیں سکا۔۔۔باقی جو آپ لوگ پوچھیں گے وہ ساتھ ساتھ چلتا رہے گا
شکریہ پیارے بھائیخوش آمدید بھائی
کیا کرتے آپ بھی۔۔۔؟؟ سالنامہ مکمل ہونے میں ہی نہیں آرہا تھا تو کسی اور طرف جانے کا وقت ملنا تو مشکل ہی تھا۔۔۔پھر بھی دیر آید درست آید کے مصداق آپ کے خوش آمدید کو سنبھال کے رکھا جائے گا تا کہ سند رہے اور بوقتِ ضرورت کام آئے :پہم معذرت خواہ ہیں کہ ہم آپ کو خوش آمدید نہ کہہ سکے اور آپ نے پہلے ہمیں مبارکباد دے ڈالی
اردو محفل میں خوش آمدید امید ہے آپ کا وقت بہت خوب گزرے گا یہاں۔۔