عبد الرحمن
لائبریرین
کپڑے بدل کر بال بنا کر کہاں چلے ہو کس کے لیے
رات بہت کالی ہے ناصرؔ گھر میں رہو تو بہتر ہے
ناصر کاظمی
رات بہت کالی ہے ناصرؔ گھر میں رہو تو بہتر ہے
ناصر کاظمی
پونی کی ہو گی یا چٹیا؟کپڑے بدل کر بال بنا کر کہاں چلے ہو کس کے لیے
رات بہت کالی ہے ناصرؔ گھر میں رہو تو بہتر ہے
ناصر کاظمی
جُوڑاپونی کی ہو گی یا چٹیا؟
گھر پر رہنا ہی بہتر ہے، ویسے بھی لاک ڈاؤن ہے اور باہر پولیس ڈنڈے ہاتھ میں لیے استقبال کرتی ہے۔کپڑے بدل کر بال بنا کر کہاں چلے ہو کس کے لیے
رات بہت کالی ہے ناصرؔ گھر میں رہو تو بہتر ہے
ناصر کاظمی
بتاتے ہوئے شرم آ رہی ہے۔پونی کی ہو گی یا چٹیا؟
تصویر مل سکتی ہے؟
گلزار؟بے وجہ گھر سے نکلنے کی ضرورت کیا ہے
موت سے آنکھ ملانے کی ضرورت کیا ہے
سب کو معلوم ہے باہر کی ہوا ہے قاتل
یونیہی قاتل سے الجھنے کی ضرورت کیا ہے
دل کے بہلانے کو گھر میں ہی وجہ کافی ہے
یونہی گلیوں میں بھٹکنے کی ضرورت کیا ہے
ایک نعمت ہے زندگی، اسے سنبھال کے رکھ
قبرستان کو سجانے کی ضرورت کیا ہے
(آخری شعر کچھ ٹھیک نہیں لگ رہا)
جی۔