حرمین شریفین کی تصاویر

عینی شاہ

محفلین
میں صرف دیکھ لوں اک بار صبح طیبہ کو
بلا سے پھر میری دنیا میں شام ہو جائے
سبحان اللہ ! بہت ہی خوبصورت معلوماتی پکچرز تھیں انکل ۔ تھینکس فار شئیرنگ دس بیوٹیفل تھریڈ ۔
 

عسکری

معطل
8-9 مارچ کی درمیانی شب مدینہ منورہ میں جانا پڑا تھا بس 20 -25 منٹ کے لیے حرم میں ۔ پر بغیر کسی موبائل یا کیمرے کے تھے ;)
 
Top