حرمین شریفین کی تصاویر

عسکری

معطل
This was a miracle happened around 90 years ago narrated by Sheikh Al-Zubaidi.

A person

tried to

demolish the Dome of

Prophet Mohammad (PBUH)

Masjad Al Nabawi (

Gumbad-e-Khizra

).However, when some one climbed

over

the dome to start

the demolition, a sudden

Lightning

struck him and the climber died at the

spot and no one was able to remove his body from the top of the dome!!!

It was also said that a pious man from Madina heard a voice in his dream that no one can take out the dead body from the Dome and that he should be buried their as a warning and a lesson for those who may think of attempting to demolish it in future!!!

Finally, they

decided to bury the man right there on the dome and to cover his body with a green box so it won

t be

visible to people
Masjid-e-Nabawi.gif
نہیں یہ قبر نہیں ہے یہ وہ عین مقام ہے جہاں پر نیچے چہرہ مبارک ہے حضور کا
 
انتہا

محفلین
یعنی جو اوپر بیان کیا گیا ہے وہ سب ایک کہانی ہے؟
نہیں یہ قبر نہیں ہے یہ وہ عین مقام ہے جہاں پر نیچے چہرہ مبارک ہے حضور کا

عمران بھائی، کیا اس جگہ سے نیچے اترنے کے لیے سیڑھیاں بنائی گئی ہیں؟ اور اوپر گنبد پر یہ مقام کھولنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ یہ جو گنبد کے ساتھ رسی لٹکی نظر آ رہی ہے یہ اکثر تصاویر کو غور سے دیکھنے پر نظر آ جاتی ہے۔ یہ کس ضرورت کے لیے ہے؟
 
عسکری

معطل
یعنی جو اوپر بیان کیا گیا ہے وہ سب ایک کہانی ہے؟

عمران بھائی، کیا اس جگہ سے نیچے اترنے کے لیے سیڑھیاں بنائی گئی ہیں؟ اور اوپر گنبد پر یہ مقام کھولنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ یہ جو گنبد کے ساتھ رسی لٹکی نظر آ رہی ہے یہ اکثر تصاویر کو غور سے دیکھنے پر نظر آ جاتی ہے۔ یہ کس ضرورت کے لیے ہے؟
فرقہ بندی اور نفرت کی کہانیا ں ہیں ساری ۔اسے ہم مدینہ میں فتحة تهوية کہتے ہیں اور جب یہاں سے پانی اندر جانے لگا تو اسے مرمت کر دیا گیا اس شکل میں بس۔ اور یہ زنجیر دونوB طرف سے لگا ہے جو گنبد کو میزان میں رکھنے اور سنبھالنے لے کیے لگایا گیا تھا سپورٹ کے طور پر
 
بہت بہت شکریہ عمران بھائی معلومات شیئر کرنے کا۔
 
عسکری

معطل
اس کے اندر سیڑھیاں نہیں ہیں اسے باہر سے چڑھ کر مرمت اور پینٹ کیا جات اہے اوور نائٹ ایک ہی رات کو تاکہ حجاج کو تکلیف نا ہو نا رش مچے دیکھنے کے لیے ۔ عام دنوں میں حرم 11 بجے بند ہو جاتا ہے رات کو پھر وہ اپنا کام کرتے ہیں ۔ ایک ہی رات میں رنگ کر دیا جاتا ہے میرے 8 سالہ مدینہ رہائش میں ہمیشہ یہی ہوا کہ ہم صبح جا کر دیکھتے تو کلر ہو چکا ہوتا ااور کوئی بندہ نظر نا آتا اوپر ۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہ سب افواہ ہی ہو گی اور من گھڑت افسانہ۔ آج تک ایسی بات نہیں سُنی۔ یہ بھی کوئی ایسی ہی کہانی ہو گی کہ یہ وصیت نامے اتنی تعداد میں چھپوا کر بانٹیں نہیں تو یہ ہو جائے گا اور وہ ہو جائے گا، وغیرہ وغیرہ۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ ہمیں ایسی خرافات سے بچائے۔

یہ الگ بات ہے کہ ضرورت کے لیے لوگ گنبد خضرا پر چڑھتے بھی رہے ہیں، جیسے اس کی مرمت کرنا یا رنگ و روغن کرنا۔
 
Ukashah

محفلین
جالیوں کی اندر سے صفائی تو تبھی ممکن ہے ناں جب کوئی اندر جائے گا، باہر رہ کر جالیوں کی اندر سے صفائی کیسے ممکن ہے؟
ہاں ۔ لیکن جالیوں کے دوسری طرف جانا کوئی بڑی بات نہیں ۔ سوال یہ تھا کہ کیا کوئی عائشہ صدیقہ مطہرہ رضی اللہ عنہا کے حجرے میں گیا یا نہیں ۔جواب ہے نہیں ۔کیونکہ جالیوں کے اندر ایک اور دیوار ہے جس کی وجہ سے حجرے میں جانا نا ممکن ہے ۔ اللہ اعلم ۔
 
شمشاد

لائبریرین
شاید عرصہ ہو گیا ۔۔۔ کوئی ایک سو بیس منٹ پہلے مسجدالحرام سے واپس آئے تھے ۔۔

پھر بھی آپ کہہ رہے ہیں کہ کیمرہ لے جانے پر پابندی ہے۔ میں نے تو لوگوں کو ہاتھ میں ویڈیو کیمرے لے جاتے دیکھا ہے اور کوئی بھی نہیں روکتا۔
 
Ukashah

محفلین
پھر بھی آپ کہہ رہے ہیں کہ کیمرہ لے جانے پر پابندی ہے۔ میں نے تو لوگوں کو ہاتھ میں ویڈیو کیمرے لے جاتے دیکھا ہے اور کوئی بھی نہیں روکتا۔
لیکن میں کیسے مان لوں ، میں نے آج تک کسی کو ہاتھ میں کیمرہ لے کر جاتے ہوئے نہیں دیکھا ۔ چلیں جانے دیں ۔ اب اگلی بار جائیے گا تو کیمرہ ہاتھ میں لے کر کسی کسی بھی دروازے پر موجود نگران سے پوچھ لیجئے گا کہ کیا کیمرہ لے کرجا سکتا ہوں !!
 
Ukashah

محفلین
پوچھنے کی ضرورت ہی کیا ہے بھلا؟
اور جو لے کر جاتے ہیں وہ پوچھ کر لے جاتے ہیں کیا؟
:) ۔ مرضی ہے آپ کی ۔ آپ ایسے ہی لے جائیں پوچھنے کی ضرورت نہیں ۔ میرا کہنے کا مطلب یہ تھاکہ آپ بضد ہیں کہ کیمرہ اندر لے جانے کی اجازت ہے تو پوچھ لینے میں کیا حرج ہے ، معلوم ہو جائے گا کہ اجازت ہے یا لوگ چھپا کر لے جاتے ہیں ۔
 
زبیر مرزا

محفلین
سبحان اللہ
خوش نصیب ہیں وہ لوگ جن کو ان مقامات مقدس کی زیارت کی سعادت نصیب ہوتی
شمشاد بھائی ہم سے محروموں کے لیے بھی دعا کیا کریں جب آپ کا جانا ہوتا ہے
 
Top