حرمین شریفین کی تصاویر

شمشاد

لائبریرین
کچھ عرصہ قبل عمرہ ادا کرنے کی سعادت نصیب ہوئی تھی۔ اس دوران میں نے بہت ساری تصاویر لی تھیں، جن میں سے کچھ شریک محفل ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
صفا اور مروہ کی پہاڑیوں کے درمیان پہلے بہت کم جگہ تھی جس کی وجہ سے زائرین کو بہت مشکل ہوتی تھی۔ اب اس جگہ کو بہت چوڑائی میں دگنا کر دیا گیا ہے۔

DSC01918.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
اوپر کی منزل پر جہاں سے خانہ کعبہ کا طواف شروع کرتے ہیں، وہاں پر مختلف زبانوں میں بورڈ آویزاں ہے۔

DSC01921.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
سارے صحن میں اگرچہ خواتین جہاں چاہیں جا سکتی ہیں، لیکن فرض نماز کے وقت، ان کے لیے مخصوص جگہ ہے۔ یہاں مرد حضرات نہیں آ سکتے۔

DSC01930.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
آب زم زم کے کولر جہاں سے زائرین پانی پیتے بھی ہیں اور ساتھ لے جانے کے لیے بوتلیں بھی بھر لیتے ہیں۔

DSC01937.jpg
 
Top