حسن اِن یو۔کے

تیشہ

محفلین
باجو، بہت اچھی تصویریں ہیں۔ سوئزرلینڈ والا کوٹ بہت زبردست لگ رہا ہے۔ :grin: اور باقی مناظر بھی بہت اچھے ہیں۔

میں اپنے سوئیزر لینڈ تھریڈ پر اپنا کوٹ دیکھنے گئی ۔ اور اب وہاں میرے کوٹ بچارے کی تصویر ہی نہیں شاید ڈیلیٹ کردی تھی بعد میں ،۔ میں نے ،۔۔
ہاں تم نے خوب پہچانا یہ وہی کوٹ ہے جو میں جینوا سے لائی ہوں ،۔۔ سب کو بہت پسند آیا ہے :hatoff: میری بہنوں کو بہت پسند آیا انہوں نے بہت کوشیش کی بلکل ایسا ہی ڈھونڈنے کی :grin:مگر سارا لندن چھان مارا ہے مگر انکو ایسا کوٹ کہیں سے نہیں ملا :lol::lol: بلکے چھوٹی والی کوٹ کے لئے فرانس کا پروگرام بنا رہی ہے کہ وہاں سے ایسا کوٹ لیکر آتی ہوں ،۔۔ :lol::lol: مگر پھر فرانس بھی نہیں جا سکی کہ بہنوئی انڈیا جارہا ہے وزٹ پر ،
خیر شکریہ ، یہ کوٹ اور اسکارف وہی ہیں جو سوئیزرلینڈ سے میں لائی ہوں ،۔۔ اب کچھ دنوں سے موسم بدلا ہے تو اب پہننے کا موقع مل رہا ہے ،۔۔
sssss.gif
 
تیشہ

محفلین
واؤ باجو بہت اعلٰی، بہت مزہ بھی آیا اور جلن بھی ہوئی (اکیلے اکیلے اتنی سیریں کر لیں؟؟؟:()
میں نے آج ہی تصاویر دکھیں ہیں اگرچہ آپکا ٹیکسٹ مِلا تھا مگر محفل پر نہیں آسکا کچھ طبیعت ٹھیک نہیں تھی۔
بہرحال میں بھی ذرا جنوری میں ایگزیمز سے فارغ ہو لوں پھر نکلتا ہوں کہیں گھومنے پھرنے:)

:(

حسن کہاں ہو آپ ؟ :confused: دو دن سے موبائل بھی آف ہے آپکا ۔ اور نا محفل پر آرہے ہو ، مجھے فکر پڑی ہے کہ کہیں طبیعت زیادہ خراب نا ہوگئی ہو :confused: ۔
میں بہت تنگ ہوں اپنی اس عادت سے ، جن سے پیار و خیال کرتی ہوں انکے بارے میں فکرمند ہوجاتی ہوں :( اور جب تک پتا نا چل جائے بیمار کس حال میں ہیں مجھے سکون نہیں آتا :( :(
اب مجھے آپکی فکر بھی کھائے جارہی ہے کہ بچارہ بہت بیمار تھا اللہ جانے کس حال میں ہے :( اوپر سے رابطہ بھی نہیں ہورہا :rolleyes: بھلا بندہ یہ پوچھے موبائل بھلا کس لئے آف ہے :confused: ۔؟ جب بند ہی رکھنا ہو تو لیا کس لئے جاتا ہے :confused:
میں نے ای میل بھی کی ۔۔ ٹیکسٹ بھی ،۔ کال بھی مگر کوئی اتا پتا نہیں کہیں ایمرجنسی میں تو نہیں جا پہنچے آپ :confused: ؟
مجھے بہت فکر ہورہی ہے ۔ :(
 
تیشہ

محفلین
بوچھی ۔۔ دیگچیاں جمع کرلی ہیں‌کیا؟

دیگیچیوں کا ہم نے طے کرلیا ہے چھوٹے بھیا کے گھر سے لے کر آؤں گی ۔۔ جب آپ نے کھانا پکا بنا لیا تو دھو دھلا کر واپس چھوٹے بھیا کی طرف ،۔ ۔۔ بچت کی بچت ۔ ۔۔ دیگیچی کی دیگیچی ۔۔ ۔،
آپ بس اپنا مینو یاد رکھئیے ۔ :lol:
 
حسن علوی

محفلین
:(

حسن کہاں ہو آپ ؟ :confused: دو دن سے موبائل بھی آف ہے آپکا ۔ اور نا محفل پر آرہے ہو ، مجھے فکر پڑی ہے کہ کہیں طبیعت زیادہ خراب نا ہوگئی ہو :confused: ۔
میں نے ای میل بھی کی ۔۔ ٹیکسٹ بھی ،۔ کال بھی مگر کوئی اتا پتا نہیں کہیں ایمرجنسی میں تو نہیں جا پہنچے آپ :confused: ؟
مجھے بہت فکر ہورہی ہے ۔ :(

جی باجو یہ رہا میں بس دو دن سے تھوڑا بخار نے مت ماری رکھی ورنہ ہم محفل سے کہاں ٹلنے والے تھے;)
اور آج کچھ طبیعت سنبھلی تو آن پہنچا سیدھا یہاں۔ اور موبائل خراب ہو چکا ھے گِر گیا تھا اسلیئے نمبر بند پڑا تھا میرا:(:(:(
 
شمشاد

لائبریرین
رابطے کے لیے کوئی اور نمبر بھی دے دو، ایک تو محفل سے غیر حاضری اوپر سے نمبر بند، فکر تو ہو گی ناں۔
 
اب نئا خریدنا پڑے گا ناں :( خواہ مخواہ کا نقصان ، سنبھال کر کیوں نہیں رکھا تھا :confused:
اب جب نئا لو تو ساتھ میں موبائل کور بھی لے لینا تھری پاؤنڈ کا ،۔۔ تاکے اب کے موبائل گرے تو بھی سیو تو رہے گا ناں ،۔۔
 
حسن علوی

محفلین
رابطے کے لیے کوئی اور نمبر بھی دے دو، ایک تو محفل سے غیر حاضری اوپر سے نمبر بند، فکر تو ہو گی ناں۔

جی بس یہ اتفاقً ہی ہوا ایسے کہ میں بھی بیمار اور موبائل بھی خراب ہوگیا۔ مگر اب دونوں ہی ٹھیک ہیں میرا مطلب میں بھی اور موبائل بھی:grin:
 
حسن علوی

محفلین
اب نئا خریدنا پڑے گا ناں :( خواہ مخواہ کا نقصان ، سنبھال کر کیوں نہیں رکھا تھا :confused:
اب جب نئا لو تو ساتھ میں موبائل کور بھی لے لینا تھری پاؤنڈ کا ،۔۔ تاکے اب کے موبائل گرے تو بھی سیو تو رہے گا ناں ،۔۔

خرچہ تو واقعی میں پڑ گیا پر اب ہو بھی کیا سکتا ھے:(
اب کے ایسا ہی کروں گا، کور بھی لے لوں گا ساتھ۔
فلحال ادھار پر کام چلانا پڑے گا;)
 
حسن علوی

محفلین
باجو آج آپکی اپوائنٹمنٹ تھی جی پی کے ساتھ، چیک اپ ہوا؟ بتایئے کیا کہا جی پی نے؟
سب ٹھیک ھے نا؟
اور اب طبیعت کیسی ھے آپکی؟
 
تیشہ

محفلین
باجو آج آپکی اپوائنٹمنٹ تھی جی پی کے ساتھ، چیک اپ ہوا؟ بتایئے کیا کہا جی پی نے؟
سب ٹھیک ھے نا؟
اور اب طبیعت کیسی ھے آپکی؟

نہیں ٹھیک :( کل بہت زیادہ خراب ہوگئی تھی ۔ وہی درد جو میں بتا رہی تھی ۔ جی پی نے بھی وہی خدشہ ظاہر کیا ہے ۔ اور بہت سے ٹیسٹ لکھ دئیے ہیں جو کل کی چھٹی کے بعد ہونے ہیں ۔،
ہارٹ پرابلم ،۔
 
شمشاد

لائبریرین
ارے باجو کیا بات کر رہی ہیں؟ کوئی خطرے والی بات تو نہیں ناں۔
میں نے کل فون بھی کیا تھا، پتہ نہیں کس نے اٹھایا، پھر بند کر دیا۔
 
حسن علوی

محفلین
نہیں ٹھیک :( کل بہت زیادہ خراب ہوگئی تھی ۔ وہی درد جو میں بتا رہی تھی ۔ جی پی نے بھی وہی خدشہ ظاہر کیا ہے ۔ اور بہت سے ٹیسٹ لکھ دئیے ہیں جو کل کی چھٹی کے بعد ہونے ہیں ۔،
ہارٹ پرابلم ،۔

باجو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا کہا؟؟؟؟ ہارٹ پرابلم؟ وہی بات ہوئی نا؟ اب ٹیسٹ کروانے میں بلکل دیری مت کیجیئے گا پہلے ہی بہت لاپرواہی برت لی:mad: اب جلدی سے ٹیسٹ کروایئں اللہ بہتر کرے گا۔ ویسے میرا نہیں خیال کہ کوئی خدانخواستہ خطرے والی بات ہو۔
اور پرسوں تک ٹیسٹ ہو جانے چاہیئں ذرا سی بھی سستی کی تو پھر :mad: آہو۔
 
Top